اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 611 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 611

سبحن الذي ١٥ ۶۱۱ بنی اسراءیل ۱۷ وَلَا تَجْهَرُ بِصَلَاتِكَ وَلَا تُخَافِتْ بِهَا اچھے نام ہیں اور تو اپنی نماز لے نہ تو چلا چلا کر پڑھا کر اور نہ چپکے چپکے ان دونوں کے بیچ کی وَابْتَغِ بَيْنَ ذَلِكَ سَبِيلًا راہ اختیار کر لے۔وَقُلِ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي لَمْ يَتَّخِذُ وَلَدًا ۱۱۲۔اور کہو سب ستائش اور واہ واہ اُسی اللہ کی وَلَمْ يَكُنْ لَهُ شَرِيْكَ فِي الْمُلْكِ وَلَمْ يَكُنُ ہے جو نہ تو اولاد ہی رکھتا ہے اور نہ جس کی سلطنت میں کوئی شریک ہے اور نہ اس کا کوئی لَّهُ وَلِى مِنَ الذُّلِ وَكَثِرُهُ تَكْبِيرًان حمایتی ہی ہے کمزوری کی وجہ سے اور اس کو بڑا جان کر اس کی بڑائی بیان کیا کر۔ے صلوۃ بمعنی دعا، نماز ، مناجات۔تہجد زور سے پڑھنے کا عادی آہستہ اور آہستہ کا زور سے پڑھے۔(بقیہ حاشیہ ) آنحضرت نے اپنے کلام مبارک میں جمع فرما دیئے وہ ننانوے ہیں جیسا کہ ترمذی شریف میں ہے۔وَلَا تَجْهَرُ یعنی تکلیف دینے والی قراءت اونچی اچھی نہیں اور نہ شائق مقتدیوں سے پوشیدہ کی جائے یا بعض نمازیں میانہ آواز سے اور بعض آہستہ آہستہ جیسے صبح اور مغرب وعشاء بالجهر اور ظہر وعصر بالسر