اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 610 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 610

سبحن الذي ١٥ ۶۱۰ بنی اسراءیل ۱۱۷ وَبِالْحَقِّ أَنْزَلْنَه وَبِالْحَقِّ نَزَلَ ١٠٦۔اور حق و حکمت کے ساتھ ہم نے اس قرآن کو اتارا ہے اور وہ سچ ہی کے ساتھ آیا ہے وَمَا أَرْسَلْنَكَ إِلَّا مُبَشِّرًا وَنَذِيرًا اور ہم نے تجھے نہیں بھیجا مگر صرف اسی کام کے لئے کہ تو دوستوں کو خوشخبری سنا دے اور دشمنوں کو ڈراوے۔وَقُرْآنًا فَرَقْنَهُ لِتَقْرَآهُ عَلَى النَّاسِ عَلَى ۱۰۷۔اور قرآن کو ہم نے آیتیں آیتیں بنا کر بتفريق بھیجا تا کہ تو پڑھے لوگوں کے سامنے مُكْثٍ وَنَزَّلْنَهُ تَنْزِيلًا ٹھہر ٹھہر کر اور اس کو ہم نے اتارا ہے آہستہ آہستہ۔قُلْ أَمِنُوا بِمَ اَوْلَا تُؤْمِنُوا إِنَّ الَّذِينَ ۱۰۸۔کہہ دوتم قرآن کو مانو یا نہ مانو جن کو أوتُوا الْعِلْمَ مِنْ قَبْلِهِ إِذَا يُتْلَى عَلَيْهِمْ اس سے پہلے علم دیا گیا ہے جب ان پر پڑھا جاتا ہے تو وہ ٹھوڑیوں کے بل گر پڑتے ہیں يَخِرُّونَ لِلْأَذْقَانِ سُجَّدًا سجدے میں۔و يَقُولُونَ سُبْحَنَ رَبَّنَا إِنْ كَانَ وَعْدُ رَبَّنَا ۱۰۹۔اور کہتے جاتے ہیں پاک ہے ہمارا ربّ بے شک ہمارے رب کا وعدہ تو ہوا ہوا یا ہے۔لَمَفْعُولًا وَيَخِرُّونَ لِلْأَذْقَانِ يَبْكُونَ وَيَزِيدُهُمْ 110۔ٹھوڑیوں کے بل گرتے ہیں روتے ہوئے ۱۱۰۔اور ان کی عاجزی ہی بڑھاتا جاتا ہے قرآن۔2 السجدة خُشُوعًان قُلِ ادْعُوا اللهَ أَوِ ادْعُوا الرَّحْمن ا م اللہ کہہ کر پکارو یا رحمان کہہ کر کوئی نام لے کر أَيَّا مَّا تَدْعُوا فَلَهُ الْأَسْمَاءِ الْحُسْنَى کارو یہ تو صرف اکیلے اللہ ہی کے اسماء پاک اور آیت نمبر ۱۰۶ - وَ بِالْحَقِّ نَزَلَ۔یعنی قرآن کو ہم نے حق و حکمت کے ساتھ بھیجا ہے اور فی الحقیقت اس میں سب سچی باتیں ہیں اور گسی کا اس میں تصرف و تغلب نہیں۔آیت نمبر 1۔قُلِ ادْعُوا اللهَ اَوِ ادْعُوا الرَّحْمَنَ۔رسول مقبول نے مکہ میں نماز پڑھی تو دعا میں یا اللہ یا رحمن کہہ کر مناجات کی۔مشرکوں نے اعتراض کیا ہمیں تو خداؤں سے روکتے ہیں آپ دو خداؤں کو پکارتے ہیں تو جواب ارشا د ہوتا ہے۔الْأَسْمَاءُ الْحُسنی۔اللہ کے اسماء شریف جس قد را فعال وصفات ہیں اسی قدر ہیں مگر وہ نام جو