اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 606
سبحن الذي ١٥ بنی اسراءیل ۱۱۷ قُلْ نَّبِنِ اجْتَمَعَتِ الْإِنْسَ وَالْجِنُّ عَلَى ۸۹۔کہہ دو اگر جمع ہو جاویں غریب اور امیر سب، أَنْ يَأْتُوا بِمِثْلِ هَذَا الْقُرْآنِ لَا يَأْتُونَ یا آدمی اور جن ، اس بات پر کہ لاویں اس کے جیسا قرآن تو نہ لاسکیں گے ایسا باوجود اس کے بِمِثْلِهِ وَلَوْ كَانَ بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ کہ وہ ایک دوسرے کے مددگار ہوں۔ظهيران وَلَقَدْ صَرَّفْنَا لِلنَّاسِ فِي هَذَا الْقُرْآنِ 9۔اور ہم نے پھیر پھیر کر بیان کی ہیں اس مِنْ كُلِّ مَثَلِ فَأَبَى اَكْثَرُ النَّاسِ قرآن میں سب قسم کی اعلیٰ درجہ کی باتیں پھر بھی اکثر لوگ کٹے کا فر ہی رہے۔إِلَّا كُفُورًا وَقَالُوا لَنْ نُؤْمِنَ لَكَ حَتَّى تَفْجُرَ لَنَا او۔اور بولے ہم تو تیرا ہرگز یقین نہ کریں گےلے مِنَ الْأَرْضِ يَثْبُوعًان جب تک کہ ہمارے لئے زمین سے چشمہ نہ بہا دے۔أَوْ تَكُونَ لَكَ جَنَّةٌ مِنْ نَخِيلٍ وَعِنَبٍ ۹۲۔یا تیرا باغ ہو کھجوروں اور انگوروں کا اور تو ان کے اندر نہریں نہ بہا دے۔فَتُفَجَّرَ الْأَنْهَرَ خِلْلَهَا تَفْجِيْرًان اَوْ تُسْقِطَ السَّمَاءَ كَمَا زَعَمْتَ عَلَيْنَا ۹۳۔یا ہم پر آسمان گرا دے ٹکڑے ٹکڑے کر کے كِسَفًا أَوْ تَأْتِيَ بِاللَّهِ وَالْمَلَكَةِ قَبِيلان جیسا کہ تو خیال کرتا ہے یا اللہ اور فرشتوں کو لے آسامنے۔أوْ يَكُونَ لَكَ بَيْتٌ مِّنْ زُخْرُفٍ أَوْ ۹۴۔یا تیرے لئے ہو جائے کوئی سونے کا گھریا تو چڑھ جائے آسمان میں اور ہم تیرے چڑھنے کا تَرْقُىٰ فِي السَّمَاءِ وَلَنْ نُّؤْمِنَ لِرُقِيَّكَ بھی کبھی یقین نہ کریں گے جب تک کہ تو ہم پر حَتَّى تُنَزِّلَ عَلَيْنَا كِتبًا نَّقْرَؤُهُ ایک (لکھی لکھائی ) کتاب اتار لائے جس کو ہم ا یعنی تیری نبوت اور وحی کا۔آیت نمبر ۸۹ - بِمِثْلِم مثل میں مختلف بیان ہیں اصل یہ ہے کہ جس کو جس بات میں زعم ہو وہ پیش کر لے۔آیت نمبر ۹۴۔یہاں نو چیزیں مانگی ہیں لوگوں نے سمجھا کہ وہ کچھ نہ دی گئیں حالانکہ اللہ تعالیٰ نے بتدریج وہ سب عنایت فرما دیں اور صحابہ اور متقی بھی اس سے متمتع جیسے آخرت میں ہوں گے دنیا میں بھی ہوئے۔