اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 604 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 604

سبحن الذي ١٥ ۶۰۴ بنی اسراءیل ۱۷ وَقُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ إِنَّ ۸۲ اور کہو الحق آیا اور الباطل بھاگا۔بے شک الباطل تو نیست و نابود ہونے والا ہی تھا۔الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا هُوَ شِفَا وَرَحْمَةٌ ۸۳۔اور ہم قرآن میں سے وہ آیتیں اتارتے ہیں جو شفاء اور رحمت ہیں ایمانداروں کے لئے لِلْمُؤْمِنِينَ وَلَا يَزِيدُ الظَّلِمِينَ إِلَّا اور ظالموں کو تو قرآن سے زیادہ تر نقصان ہی خَسَارًا ہوتا رہتا ہے۔وَإِذَا انْعَمْنَا عَلَى الْإِنْسَانِ أَعْرَضَ ۸۴۔اور جب ہم انعام کرتے ہیں انسان پر تو وَنَا بِجَانِبِهِ ۚ وَإِذَا مَسَّهُ الشَّرُّكَانَ منہ پھیرتا اور ایک جانب ہو جاتا ہے اور جب اس کو تکلیف پہنچتی ہے تو امید تو ڑ بیٹھتا ہے۔يوسان قُلْ كُلَّ يَعْمَلُ عَلَى شَاكِلَتِهِ فَرَبُّكُمْ ۸۵۔کہ دو ہر ایک شخص عمل کرتا ہے اپنی فطرت أَعْلَمُ بِمَنْ هُوَ أَهْدَى سَبِيْلان نچ کے مطابق پھر تمہارا رب بخوبی جانتا ہے اس شخص کو جو راہ راست پر خوب چلنے والا ہے۔b وَيَسْتَلُوْنَكَ عَنِ الرُّوحِ قُلِ الرُّوحُ ۸۶۔سوال کرتے ہیں وہ تجھ سے روح کی بابت ا یعنی مغرور ہو کر دنیا میں لگ جاتا ہے۔ے یہ بھی اچھا نہیں ہماری طرف رجوع کرنا تھا۔آیت نمبر ۸۲ - زَهُوقًا۔صَحِيحَيْن میں ہے کہ جب فتح مکہ کے کچھ دن بعد آپ ( کعبہ میں ) داخل ہوئے تو وہاں تین سو ساٹھ بت رکھے تھے جس کی طرف آپ لکڑی سے یہ آیت پڑھ کر اشارہ کرتے تھے وہ اوندھے منہ گر پڑتا تھا۔آیت نمبر ۸۳۔خَسَارًا۔اس لئے قرآن کریم کے پڑھنے سے پہلے اَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّحِيمِ (پڑھنے) کا حکم دیا گیا تا خسارہ سے محفوظ رہیں اور شفا اور رحمت حاصل کریں۔آیت نمبر ۸۵ - شَاكِلَتِه - نیت ، خلقت ، جبلت ،فطرت ( بخاری ) آیت نمبر ۸۶- يَسْتَلُونَكَ عَنِ الرُّوحِ۔کہتے ہیں کہ یہ سوال بیت المدراس کے قریب یہود نے کیا تھا کسی نے کہا کہ یہ سورہ مکی ہے تو کہلا بھیجا تھا میرے خیال میں عام ہے۔سائل نے پوچھا جیسے فاعل نے کیا