اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 602
سبحن الذي ١٥ ۶۰۲ بنی اسراءیل ۱۱۷ إِذًا لَّا ذَقْنَكَ ضِعْفَ الْحَيوةِ وَضِعْفَ۔پھر جب ایسا ہو جاتا تو ہم ضرور مزہ چکھا الْمَمَاتِ ثُمَّ لَا تَجِدُ لَكَ عَلَيْنَا نَصِيرًا دیتے تم کو بڑھ بڑھ کر دنیا کی زندگی ہی میں عذاب کا اور موت کے بعد بھی بہت کچھ ، پھر تم ہمارے مقابلہ میں کسی کو مددگار نہ پاتے۔وَإِنْ كَادُوا لَيَسْتَفِذُونَكَ مِنَ الْأَرْضِ ۷۷۔اور وہ لوگ جو تم کو گڑ بڑی میں ڈالتے لِيُخْرِجُوكَ مِنْهَا وَإِذًا لَّا يَلْبَثُونَ ہیں اس ملک میں تاکہ تجھے اس سے نکال دیں تو وہ سب بھی نہ رہنے پائیں گے تیرے پیچھے مگر خِلْفَكَ إِلَّا قَلِيلًا تھوڑے ہی دن۔سُنَّةَ مَنْ قَدْ أَرْسَلْنَا قَبْلَكَ مِنْ رُّسُلِنَا۔یہی دستور ہے ہمارے ان رسولوں کا جو ۷۸۔تجھ سے پہلے ہم نے بھیجے اور تو ہمارے دستوروں وَلَا تَجِدُ لِسُنَّتِنَا تَحْوِيلًان نچ کو ر ڈو بدل ہونے والا نہ پائے گا۔أَقِمِ الصَّلوةَ لِدُلُوكِ الشَّمْسِ إِلى غَسَقِ ۷۹۔نماز کو ٹھیک درست رکھ آفتاب کے ڈھلنے سے رات کے اندھیرے تک لے اور قرآن پڑھ الَّيْلِ وَقُرْآنَ الْفَجْرِ إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ فجر کو۔بے شک فجر کا قرآن شہود و حضوری کا یعنی ظہر عصر مغرب عشاء چاروں نمازیں ہمیشہ قائم رکھو۔یعنی طوال مفصل صبح ہیں۔آیت نمبر ۷۶- ضعف۔بڑھ بڑھ کر۔یہی امام بخاری نے اس کا ترجمہ کیا ہے۔آیت نمبر ۷۷ - خلْفَكَ إِلَّا قَلِيلًا۔یہ فتح مکہ کی پیشگوئی ہے چنانچہ ایسا ہی ہوا کہ مشرکین کچھ بعد ہجرت ، کچھ قحط میں اور کچھ لڑائیوں میں فنا ہو گئے۔آیت نمبر ۷۹۔اَقِمِ الصَّلوةَ۔اہل اللہ کی خاص نمازیں آٹھ اور عام نمازیں حسب ذیل بارہ ہوتی ہیں۔آٹھ تو یہ (۱) فجر (۲) اشراق (۳) چاشت (۴) ظهر (۵) عصر (۶) مغرب (۷) عشاء اور (۸) تہجد اور بقیہ ہ بعض لوگ مواظبت کرتے ہیں (۱) تَحِيَّةُ الْوُضُوء (۲) تَحِيَّةُ المَسْجِد (۳) أَوَّابِين بعد مغرب (۴) صَلوةُ التَّسْبِيح - قبل سنت ظہر۔یہ سب خلوص اور بے ریائی اور طمانیت اور وقار اور آہستگی دعاؤں سے معمور یعنی ہر رکن میں دعائیں کرتے ہوئے ادا کی جائیں تو بہتر ہے ورنہ شعرے جس ہے زبان در ذکر و دل در فکر خانه چه حاصل زیں نماز پنجگانہ قُرْآنَ الْفَجْرِ یعنی صبح کی نماز پڑھو جس میں قرآن بہت پڑھا جاتا ہے اور فجر کی نماز میں طوالِ مُفَصَّل پڑھنا سنت ہے۔