اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 601 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 601

سبحن الذي ١٥ ۶۰۱ بنی اسراءیل ۱۱۷ عَلَى كَثِيرٍ مِمَّنْ خَلَقْنَا تَفْضِيلان ب بزرگی دی ہم نے ہماری بہت سی مخلوق پر بخوبی۔يَوْمَ نَدْعُوا كُلَّ أَنَاسِ بِاِمَامِهِمْ ۚ فَمَنْ ۷۲۔اور جب ہم بلائیں گے ہر فرقہ کو ان کے أُوتِيَ كِتُبَهُ بِيَمِينِهِ فَأُولَبِكَ يَقْرَءُونَ پیشواؤں کے ساتھ تو جس کے سیدھے ہاتھ میں كتبهُمْ وَلَا يُظْلَمُونَ فَتِيلًا نامہ اعمال دیا جائے گا تو وہ لوگ پڑھیں گے اپنے نامہ اعمال کو اور ان پر ذرہ بھی ظلم نہ ہوگا۔وَمَنْ كَانَ فِي هَذِةٍ أَعْمَى فَهُوَ فِي الْآخِرَةِ ۷۳۔اور جو کوئی اس دنیا میں اندھا رہائے تو وہ آخرت میں بھی اندھا رہا اور بہت ہی دور بھٹک أَعْلَى وَأَضَلُّ سَبِيلًا گیا راہِ راست سے۔وَإِنْ كَادُوا لَيَفْتِنُوْنَكَ عَنِ الَّذِی ۷۴۔اور بے شک یہ لوگ تو تجھ پر گڑ بڑی ڈالتے ہیں اس چیز سے جو ہم نے تیری طرف أوْحَيْنَا إِلَيْكَ لِتَفْتَرِى عَلَيْنَا غَيْرَهُ وحی بھیجی تا کہ تو کچھ جھوٹ بنالا وے ہم پر اس وَإِذَا لَّا تَخَذُوكَ خَلِيْلًا کے سوا تو اس وقت تجھ کو سچا دوست بنا لیتے۔وَلَوْلَا أَنْ تَبَّتْنَكَ لَقَدْ كِدْتَ تَرْكَنُ ۷۵۔اور اگر یہ بات نہ ہوتی کہ ہم نے تجھ کو إِلَيْهِمْ شَيْئًا قَلِيلًا ن ثابت (قدم ) رکھا نہیں اے مخاطب ! تو تم جھکنے ہی لگ جاتے ایک طرف تھوڑا سا۔ا یعنی راہ ہدایت سے۔آیت نمبر ۷۲ - يَوْمَ نَدْعُوا۔اس سے معلوم ہوتا ہے کہ ہر ایک امت و جماعت اس کے امام کے نام سے پکاری جائے گی۔امام دو قسم کے ہوتے ہیں مطیع یا مطاع۔مجہتدین دین مطیع ملہمین رہے ہیں۔مطاع صاحب وحی و الہام ہوتے ہیں۔آیت نمبر ۷۳۔مَنْ كَانَ فِي هذة اعلٰی۔جو لوگ الفاظ کو ہمیشہ ان کے ظاہر پر محمول کرتے ہیں ان کو اس آیت میں غور کرنا چاہئے کہ انجمی سے ہر جگہ ظاہری اعمیٰ مراد نہیں ہوتا۔اسی طرح قرآنی الفاظ الگ الگ محامل رکھتے ہیں لفظی بحث اچھی نہیں اور نہ ہر جگہ مفید ہے۔آیت نمبر ۷۴ - غَیرَہ۔یعنی کا فر کہتے ہیں کہ قرآن کی نصیحتیں تو اچھی ہیں لیکن ہر جگہ رڈ شرک اور خلاف رسوم کا بیان بُرا ہے اسے بدلا ؤ تو ہم سب ایمان لائیں۔آیت نمبر ۷۵۔تَرْكَنُ - صحبت بد سے ضرور ضرور بچنا چاہئے کیونکہ حدیث میں آیا ہے الصَّحْبَةُ مُؤَخَّرَةٌ وَلَوْ كَانَ سَاعَةً