اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 600
سبحن الذي ١٥ ۶۰۰ بنی اسراءیل ۱۷ ط وَالْأَوْلَادِ وَعِدُهُمْ وَمَا يَعِدُهُمُ سے وعدہ کیا کر اور شیطان تو جو کچھ ان سے وعدہ کرتا ہے وہ وعدہ جھوٹ و دغا بازی ہی کا ہوتا ہے۔الشَّيْطَنُ إِلَّا غُرُورًا اِنَّ عِبَادِى لَيْسَ لَكَ عَلَيْهِمْ سُلْطن ۶۶۔بے شک میرے بندوں پر تیرا کوئی غلبہ نہیں اور اے محمد ! تیرا رب بس ہے کارسازی کو۔وَكَفَى بِرَبِّكَ وَكِيلًا رَبُّكُمُ الَّذِي يُزْجِي لَكُمُ الْفُلْكَ ۶۷۔اور تمہارا وہ رب ہے جو چلاتا ہے کشتی في الْبَحْرِ لِتَبْتَغُوْا مِنْ فَضْلِهِ إِنَّهُ كَانَ کو دریا میں تاکہ تم اس کا مال اور کمائی حاصل کر و فضل مولا سے۔کچھ شک نہیں کہ تمہارا رب تم پر رحیم ہے۔بِكُمْ رَحِيْمان وَإِذَا مَسَّكُمُ القُرُّ فِي الْبَحْرِ ضَلَّ مَنْ ۲۸۔اور جب تم کو پہنچتی ہے کچھ تکلیف دریا میں اس وقت چل دیتے ہیں جن کو تم پکارتے ہو ، ہاں تَدْعُونَ إِلَّا إِيَّاهُ فَلَمَّا غَبُّكُمْ إِلَى الْبَرِّ ایک اکیلا ہی اللہ رہ جاتا ہے ( یاد میں ) پھر جب أَعْرَضْتُمْ وَكَانَ الْإِنْسَانُ كَفُورًا تم کو بچا لاتے ہیں خشکی کی طرف تو تم منہ پھیر لیتے ہو اور انسان ہے ہی بڑا ناشکرا اور نا قدرا۔أَفَأَمِنْتُمْ أَنْ تَخْسِفَ بِكُمْ جَانِبَ الْبَر او ۲۹۔کیا تم اس سے بے فکر ہو گئے ہو کہ اللہ تم کوخشکی يُرْسِلَ عَلَيْكُمْ حَاصِبا ثُمَّ لَا تَجِدُوا میں دھنسا دے یا تم پر بھیج دے پتھر برسانے والی آندھی پھر تم کوئی اپنا وکیل و نگہبان نہ پاؤ۔لَكُمْ وَكِيْلاة أَمْ أَمِنْتُمْ أَنْ تُعِيْدَكُمْ فِيهِ تَارَةً أُخْرى۔۔یا تم نڈر ہو گئے ہو کہ پھر تم کو دوبارہ لے فَيُرْسِلَ عَلَيْكُمْ قَاصِفًا مِنَ الرِّيحِ جائے (دریا میں) پھر بھیجے تم پرسخت ہوا کا جھونکا کہ تم کو غرق کر دے اس وجہ سے کہ تم نے حق کو فَيُغْرِ قَكُمُ بِمَا كَفَرْتُمْ ثُمَّ لَا تَجِدُوا چھپایا ناشکری کی پھر تم نہ پاؤ اس کا دعوی کرنے والا ہم پر تمہاری طرف سے کوئی۔لَكُمْ عَلَيْنَا بِهِ تَبِيعًا وَلَقَدْ كَرَّمْنَا بَنِي آدَمَ وَحَمَلْتُهُمْ فِي الْبَرِّ اے۔اور بے شک ہم نے بزرگی دی بنی آدم کو اور وَالْبَحْرِ وَرَزَقْتُهُمْ مِّنَ الطَّيِّبَتِ وَفَضَّلْتُهُم ان کو سواری دی ہم نے خشکی اور تری میں اور ان کو کھانا دیا ہم نے پاکیزہ چیزوں میں سے اور ان کو