اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 599 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 599

سبحن الذي ١٥ ร ۵۹۹ بنی اسراءیل ۱۷ وَنُخَوفُهُمْ فَمَا يَزِيدُهُمْ إِلَّا طُغْيَانًا جس کی بُرائی کا بیان قرآن میں ہے اور ہم ان کو جتنا ڈراتے ہیں اتنی ہی ان کی شرارت كَبِيرًان بڑھتی جاتی ہے۔وَإِذْ قُلْنَا لِلْمَلَكَةِ اسْجُدُوا لِدَم ۲۔اور جب ہم نے کہا فرشتوں سے آدم کے فرمانبردار بن جاؤ، آدم کے سبب سے سجدات فَسَجَدُوا إِلَّا إِبْلِيسَ قَالَ ءَ اسْجُدُ لِمَنْ شکر بجا لاؤ، تو سب نے فرمانبرداری کی لیکن ابلیس بولا۔کیا میں ایسے شخص کی فرمانبرداری خَلَقْتَ طِيْنان کروں جس کو تو نے مٹی سے بنایا۔۔۔قَالَ أَرَعَيْتَكَ هذَا الَّذِي كَرَّمْتَ عَلَى ۶۳ - بھلا دیکھو تو سہی یہی وہ شخص ہے جس کو لَبِنْ أَخَّرْتَنِ إِلى يَوْمِ الْقِمَةِ لَاَحْتَنِكَنَ تو نے مجھ پر بزرگی دی اگر تو مجھ کو مہلت دے مجھ قیامت تک تو میں اس کی سب اولاد کو قابو ذُرِّيَّتَةً إِلَّا قَلِيلًا کروں گا مگر تھوڑے سے لوگ۔۔قَالَ اذْهَبْ فَمَنْ تَبِعَكَ مِنْهُمْ فَإِنَّ ۶۴۔جواب ملا جا جا ان میں سے جو تیری پیروی کرے گا تم سب کی جہنم سزا ہے جو پوری پوری جَهَنَّمَ جَزَاؤُكُمْ جَزَاءً مَّوْفُورًا سزا ہے۔وَاسْتَفْزِزْ مَنِ اسْتَطَعْتَ مِنْهُمْ ۶۵۔اور ہلکا بنا لے اور بہکا لے ان میں سے جس کو تو بہکا سکے اور مضطر کر سکے اپنی آواز سے بِصَوْتِكَ وَاجْلِبْ عَلَيْهِمْ بِخَيْلِك اور چڑھا لا سوار اُن پر اور پیادے اور اپنا حصہ وَرَجِلكَ وَشَارِكُهُمْ فِي الْأَمْوَالِ لگا دے ان کے مال اور اولاد میں اور اُن یعنی خاکسار، مسکین۔حلیم اور یہ بھی کہا۔ا یعنی شَجَرَةُ الزَّقُوم وغيره یعنی صالحین و متقین کا میں کچھ نہ بگاڑ سکوں گا۔آیت نمبر ۶۳ - لَاَحْتَنِكُنَّ اِحْتِنَاكَ بالکل لے لینا۔گدھے کے مُنہ میں رسی ڈال کر نیچے کے جبڑے کو باندھ کر لے چلنا۔لگام دینا۔آیت نمبر ۶۵ - بخيلكَ وَرَجلك - سوار و پیدل سے مراد شریر ہلاک کنندہ کا فرمنافق یہی ہیں۔وَشَارِكُهُمْ یعنی فضول و حرام طریقوں پر خرچ کروا، چوری، غصب، رشوت میں لگا کسب حلال سے پھرا، اولا دوغیرہ کے لئے قبروں اور دیویوں کی منتیں منوا، تعویذ و فلیتے بے جانذرونیاز کرا، کسب علم اور اخلاق حسنہ سے محروم رکھ وغیرہ نحوستیں و شقاوتیں۔