اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 596 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 596

سبحن الذي ١٥ ۵۹۶ بنی اسراءیل ۱۱۷ وَالْأَرْضِ وَلَقَدْ فَضَّلْنَا بَعْضَ النَّبِيِّنَ میں ہے اور زمین میں اور ہم نے بزرگی دی بعض نبیوں کو بعض پرے اور داؤد کو زبور بھی ہمیں عَلَى بَعْضٍ وَ أَتَيْنَا دَاوُدَ زَبُوْرًا نے دی۔قُلِ ادْعُوا الَّذِينَ زَعَمْتُمْ مِنْ دُونِهِ فَلَا ۵۷- کہہ دو جن کو تم بلاتے تھے اپنے خیال میں يَمْلِكُونَ كَشَفَ القُرِ عَنْكُمْ وَلَا اللہ کے سوائے انہیں بلاؤ تو وہ تمہاری تکلیف کو بھی دور نہ کرسکیں گے اور نہ بدلا ہی سکیں گے۔تَحْوِيلًا رَبِّهِمُ الْوَسِيْلَةَ أَيُّهُمْ أَقْرَبُ وَيَرْجُونَ أُولَيكَ الَّذِينَ يَدْعُونَ يَبْتَغُونَ إِلى ۵۸۔یہ لوگ جن کو پکارتے ہیں اپنے رب کے حضور وسیلہ بناتے ہوئے اور اس کی رحمت کی امید کرتے ہوئے اور اس کے عذاب سے رَحْمَتَهُ وَيَخَافُونَ عَذَابَهُ إِنَّ عَذَابَ ڈرتے ہوئے بتائیں کس نے قرب حاصل کیا کچھ شک نہیں کہ تیرے رب کا عذاب بھی رَبِّكَ كَانَ مَحْذُورًا ڈرنے کی چیز ہے۔وَإِنْ مِنْ قَرْيَةِ إِلَّا نَحْنُ مُهْلِكُوهَا قَبْلَ ۵۹۔اور کوئی بستی نہیں مگر ہمیں اس کو ہلاک یعنی محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سب پر۔ہے جس میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی تفضیل کا بیان ہے۔آیت نمبر ۵۸ - أو ليك الَّذِینَ۔پہلی آیت میں یہ کہا گیا ہے کہ مشرکین کے معبود اُن کو کس قسم کا نقصان یا نفع نہیں پہنچا سکتے دوسری اور تیسری آیت میں اس امر کا ثبوت دیا ہے کہ تم لوگ جن کو پکارتے ہوا اپنے ربّ کے حضور مقرب بننے کے لئے اور اُس کی رحمت لینے اور عذاب سے بچنے کے لئے تم یہ بتلاؤ کہ تم میں سے آج تک کسی کو قرب ملا بھی ہے؟ اگر یہ ثابت ہو گیا تو اس کے بعد کے دونوں مقصد بھی یعنی رحمت لینا اور عذاب سے بچنا پورے ہو جائیں گے لیکن تم اس کا کچھ ثبوت نہیں دے سکتے کہ تم کو کچھ قرب ملا اور یہ امر کہ تم اس کے عذاب سے محفوظ نہیں رہو گے یہ ہم بتاتے ہیں کہ تمام بستیوں کو اسی دنیا میں شرک کے باعث ہم سزا دیں گے پھر دیکھیں گے کہ کون بچاتا ہے؟ آیت نمبر ۵۹ - مُهْلِكُوهَا۔یہ پیشگوئی ہے جو مسیح موعود کے زمانے میں پوری ہو رہی ہے طاعون اور جنگوں اور سیلابوں وغیرہ مِنَ الآفات کے ساتھ ہے ہے۔