اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 595
سبحن الذي ١٥ ۵۹۵ بنی اسراءیل ۱۱۷ أَوْ خَلْقًا مِمَّا يَكْبُرُ فِي صُدُورِكُمْ ۵۲ - یا جو مخلوق تمہارے خیال میں بڑی سخت ہوئے تو قریب ہی کہیں گے کہ ہمیں کون دوبارہ زندہ فَسَيَقُولُونَ مَنْ يُعِيْدُنَا قُلِ الَّذِى کرے گا تو تم جواب دو کہ وہی جس نے تم کو فَطَرَكُمْ أَوَّلَ مَرَّةٍ فَسَيُنْخِضُونَ پہلی بار پیدا کیا تھا تو یہ لوگ تیرے سامنے إِلَيْكَ رُءُ وَسَهُمْ وَيَقُولُونَ مَتَى هُوَ سر ہلانے لگیں گے اور کہیں گے یہ کب ہو گا تم کہہ دو کہ امید ہے کہ قریب ہی ہوگا۔قُلْ عَلَى أَنْ يَكُوْنَ قَرِيبًا ط يَوْمَ يَدْعُوكُمْ فَتَسْتَجِيبُونَ بِحَدِم ۵۳ - جس دن اللہ تم کو بلائے گا تو تم اس کی تعریف کرتے (بڑی عاجزی کرتے) ہوئے وَتَظُنُّونَ إِنْ لَبِثْتُمْ إِلَّا قَلِيلًا ن چلے آؤ گے اور یقین کرو گے کہ بس تھوڑے ہی & دن ٹھہرے تھے۔وَقُلْ لِعِبَادِي يَقُولُوا الَّتِي هِيَ أَحْسَنُ ۵۴۔اور کہہ دے میرے بندوں کو ایسی ہی بات بولا کرو جو بہت بہتر ہو کچھ شک نہیں کہ شریر اِنَّ الشَّيْطَنَ يَنْزَعُ بَيْنَهُمْ إِنَّ الشَّيْطَنَ ہلاک کرنے والا نزاع ڈال دیتا ہے لوگوں میں بے شک شیطان انسان کا کھلا کھلا دشمن ہے۔كَانَ لِلْإِنْسَانِ عَدُوًّا مُّبِينًا رَبُّكُمْ أَعْلَمُ بِكُمْ اِنْ يَّشَأْ يَرْحَمُكُمْ اَوْ ۵۵ - تمہارا رب تمہارا حال خوب جانتا ہے اِنْ يَّشَأْ يُعَذِّبَكُمْ وَمَا أَرْسَلْنَكَ عَلَيْهِمْ چاہے تو تم پر رحم فرمائے چاہے تو تم پر عذاب کرے سے اور ہم نے تو اُن پر تجھ کو کچھ نگہبان وَكِيلًا بنا کر نہیں بھیجا۔وَرَبُّكَ أَعْلَمُ بِمَنْ فِي السَّمواتِ ۵۶۔اور تیرا رب بہت ہی جانتا ہے جو آسمانوں جب بھی تو ہم تم کو زندہ کر ہی دیں گے۔ے یا اس کی حمد کے ساتھ چاہو گے کہ تمہاری عرض قبول ہو۔سے یعنی نیک اعمالی یا بد اعمالی کی جزا یا سزا دے۔آیت نمبر ۵۴ - هِيَ أَحْسَنُ۔پر ایک صرفی لطیفہ۔کسی نے سوال کیا کہ احسن کے ساتھ ھی کی ضمیر کیسی ؟ جواب دیا گیا افْعَلُ وَ تفضیل پر اگر ال نہ آئے تو ضمیر مذکر مؤنث دونوں کے لئے یکساں آتی ہے۔