اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 594 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 594

سبحن الذي ١٥ ۵۹۴ بنی اسراءیل ۱۷ وَإِذَا قَرَأْتَ الْقُرْآنَ جَعَلْنَا بَيْنَكَ وَبَيْنَ ٤٦۔اور جب تو قرآن پڑھتا ہے تو ہم کر دیتے الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُوْنَ بِالْآخِرَةِ حِجَابًا میں تیرے اور ان کے درمیان جو آخرت کو نہیں مانتے ایک مخفی پر وہ۔مستوران وَجَعَلْنَا عَلَى قُلُوبِهِمْ أَكِنَّةً أَنْ ۴۷۔اور ڈال دیتے ہیں ان کے دلوں پر پردہ تا کہ يَفْقَهُوْهُ وَفِي أَذَانِهِمْ وَقْرًا وَإِذَا وہ قرآن کو نہ سمجھ سکیں اور ان کے کانوں میں بوجھ اور بہرا پن ہے اور جب تو تیرے خالص اکیلے ربّ ہیں پیٹھ پھیر کر سخت نفرت کر کے۔ذَكَرْتَ رَبَّكَ فِي الْقُرْآنِ وَحْدَهُ ہی کا بیان قرآن میں کرتا ہے تو وہ بھاگ جاتے وَلَّوْا عَلَى أَدْبَارِهِمْ نُفُوْرًا نَحْنُ أَعْلَمُ بِمَا يَسْتَمِعُونَ به ۴۸۔ہم بخوبی جانتے ہیں جس لئے وہ سنتے ہیں جب وہ کان لگا دیتے ہیں تیری طرف اور جب إِذْ يَسْتَمِعُونَ إِلَيْكَ وَإِذْ هُمْ نَجْوَى وہ کانوں میں باتیں کرتے ہیں جب ظالم کہتے إِذْ يَقُولُ الظَّلِمُونَ إِنْ تَتَّبِعُونَ إِلَّا ہیں کہ تم تو ایک ایسے آدمی کے پیچھے ہوئے ہو جو دل فریبنده (اور صبح شام اول وقت کھانا کھانے والا ) جادو کیا گیا ہے۔رَجُلًا مَّسْحُورًا أنْظُرْ كَيْفَ ضَرَبُوالَكَ الْأَمْثَالَ ۴۹۔دیکھو تو کس طرح بیان کرتے ہیں ہم فَضَلُّوا فَلَا يَسْتَطِيعُونَ سَبِيلًا تیرے لئے مثالیں پر وہ لوگ گمراہ ہو گئے اور وہ راستہ نہیں پاسکتے۔وَقَالُواءَ إِذَا كُنَّا عِظَامًا وَ رُفَاتًا ءَ إِنَّا ۵۰۔اور کہتے ہیں کیا جب ہم ہو جائیں گے لَمَبْعُوثُونَ خَلْقًا جَدِيدًا قُلْ كُونُوا حِجَارَةً أَوْ حَدِيدًا ے فہم پر پردہ پڑ جاتا ہے قرآنی مضامین کو نہیں سمجھتے۔ہڈیاں اور چور چور اس وقت ہم اٹھا کھڑے کئے جائیں گے نئے سرے سے پیدا کر کے۔۵۱۔جواب دو تم ہو جاؤ پتھر یا لوہا۔آیت نمبر ۴۸۔مَسْحُورًا۔چونکہ آنحضرت مسحور نہیں ہوئے اس لئے یہاں يَقُولُ الظَّلِمُونَ ارشاد ہوا ہے اور جو قصہ مشہور ہے کہ ایک یہودی نے آپ پر جادو کیا تھا اس آیت سے اس قصہ پر زد پڑتی ہے۔