اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 593
سبحن الذي ١٥ ۵۹۳ بنی اسراءیل ۱۷ فَتُلْقَى فِي جَهَنَّمَ مَلُوْمًا مَّدْحُوْرًا نافرمان ) ڈال دیا جائے گا جہنم میں ملامت کیا ہوا دھکیلا ہوا۔أَفَأَصْفُكُمْ رَبُّكُمْ بِالْبَنِيْنَ وَ اتَّخَذَ ۴۱۔کیا تمہیں خاص کر دیا ہے تمہارے رب نے مِنَ الْمَلَكَةِ إِنَاثًا إِنَّكُمْ تَتَّقُولُونَ بیٹوں کے لئے اور اپنے لئے فرشتوں سے بیٹیاں بنالیں۔کچھ شک نہیں یہ تو تم بڑی بات کہتے ہو۔قَوْلًا عَظِيمًا ن وَلَقَدْ صَرَّفْنَا فِي هَذَا الْقُرْآنِ۔ہم نے طرح طرح سے ہیر پھیر کر سمجھایا اس قرآن میں تاکہ وہ یاد کریں، نصیحت پکڑیں، بڑے لِيَذَّكَّرُوا وَمَا يَزِيدُهُمْ إِلَّا نُفُوْرًا آدمی بن جائیں اور ان کو نہ بڑھی مگر نفرت ہی۔قُلْ لَّوْ كَانَ مَعَةَ أَلِهَةٌ كَمَا يَقُولُونَ إِذَا ۴۳۔کہ دو کہ اگر اللہ کے ساتھ اور بھی معبود ہوتے لابْتَغُوا إِلَى ذِي الْعَرْشِ سَبِيلًا جیسا کہ وہ کہتے ہیں تو ایسی حالت میں ضرور ڈھونڈ نکالتے مالک عرش کی طرف کوئی راہ۔سُبْحَنَهُ وَتَعَلَى عَمَّا يَقُولُونَ عُلُوًّا كَبِيران ۴۴۔وہ پاک ذات ہے اور بالاتر ہے ان باتوں سے بہت ہی بڑھ کر۔تُسَبِّحُ لَهُ السَّموتُ السَّبْعُ وَالْأَرْضُ ۴۵۔اس کی تسبیح کرتے رہتے ہیں ساتوں آسمان وَمَنْ فِيهِنَّ وَإِنْ مِّنْ شَيْءٍ إِلَّا يُسَبِّحُ اور زمین اور جو کہ اس میں ہے کوئی چیز بھی تو نہیں جو اس کی تعریف کے ساتھ اس کی پاک ط بِحَمْدِهِ وَلَكِنْ لَّا تَفْقَهُونَ تَسْبِيحَهُمْ ذات کو یاد نہ کرتی ہو لیکن تم ان کی تسبیح کو إِنَّهُ كَانَ حَلِيمًا غَفُوْرًا سمجھتے نہیں۔بے شک وہ بڑا بُردبار عیبوں کا ڈھانپنے والا ہے۔(بقیہ حاشیہ) گے پس اس کی تو کسی قسم کی رسائی اس دربار میں نہیں ہونی چاہئے پھر تم رعایا اور تمہارے معبودین وزراء سب اس کے دشمن ہوئے تو چاہیے کہ یہ ہر ایک ناکامی کا شکار ہو لیکن یہ اکیلا تمہارے خیال میں جس کا خدا کے حضور میں کوئی قرب نہیں ہو سکتا وہ کامیاب ہو رہا ہے اور تم نا کام ہو رہے ہو اس کی کامیابی با وجود تمہارے خیال کردہ ذرائع کی مخالفت کے اور تمہاری ناکامی اور تم میں سے کسی کے دربار میں رسائی کا نہ ہونا یہ دلیل ہے اس بات کی کہ عقیدہ شرک درست نہیں اور آنحضرت واقعی نبی اور رسول ہیں۔