اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 53
سيقول ٢ ۵۳ البقرة ٢ اِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ مِنْ شَعَابِرِ اللهِ ۚ فَمَنْ ۱۵۹۔بے شک صفا اور مروہ کے پہاڑ اللہ کی باتوں کا شعور حاصل کرنے کے لئے ہیں تو جو شخص حَجَّ الْبَيْتَ أَوِ اعْتَمَرَ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْهِ أَنْ خانہ کعبہ کا حج کرے یا عمرہ کرے تو اس پر کچھ تَطَوَّفَ بِهِمَا وَمَنْ تَطَوَّعَ خَيْرًا فَإِنَّ گناہ نہیں اگر دونوں کے درمیان طواف کرے اور جو اپنے شوق سے کوئی آدمی نیکی کرے تو بے شک اللهَ شَاكِرٌ عَلِيمٌ الله قدردان بڑا جاننے والا ہے۔اِنَّ الَّذِينَ يَكْتُمُونَ مَا اَنْزَلْنَا مِنَ الْبَيِّنَتِ ۱۲۰۔بے شک جو لوگ چھپاتے ہیں ہمارے وَالْهُدَى مِنْ بَعْدِ مَا بَيَّنَّهُ لِلنَّاسِ فِي اتارے ہوئے کھلے کھلے حکم اور ہدایت کی باتیں اس کے بعد کہ ہم اُن کو بیان کر چکے لوگوں کے الْكِتَبِ أُولَئِكَ يَلْعَنُهُمُ اللَّهُ وَيَلْعَنُهُمُ لئے خاص کتاب (توریت ) میں نہی لوگ ہیں جن کو دھکے دے کر نکال دیتا ہے اللہ اور دھکے اللعنُونَ دیتے ہیں دھکے دینے والے۔إِلَّا الَّذِينَ تَابُوا وَ أَصْلَحُوا وَ بَيَّنُوا فَأُولَبِكَ ۱۲۱ مگر جنہوں نے اللہ کی طرف رجوع کیا یعنی تو بہ کر لی اور اپنی حالت درست کر لی اور حق حق کہہ اتُوْبُ عَلَيْهِمْ ۚ وَأَنَا التَّوَّابُ الرَّحِيمُ دیا ہے تو یہی لوگ ہیں جن کی تو بہ میں قبول کروں گا اور ہم تو تو بہ کے بڑے قبول کرنے والے، سچی محنت کا بدلہ دینے والے ہیں۔إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوْا وَمَا تُوْا وَهُمْ كُفَّارُ ۱۲۲ - البتہ جنہوں نے حق کو چھپایا اور کافر ہی مر أُولَيكَ عَلَيْهِمْ لَعْنَةُ اللهِ وَالْمَلَكَةِ گئے یہی لوگ ہیں جن پر پھٹکار ہے اللہ کی اور فرشتوں کی سماور سب آدمیوں کی۔وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ لے یعنی صفا مروہ میں پھیرے پھرے۔۲ یسعیاہ ۲۸-۴۲-۵۲-۵۴ میں پیشگوئی بتا دو رسول کریم ما دل کو سے فرشتوں کی لعنت سے مراد يَوْمَ يُدَعُونَ إِلى نَارِ جَهَنَّمَ دَعًا۔(الطور: ۱۴) بھی ہے۔آیت نمبر ۱۵۹ - إِنَّ الصَّفَا وَ الْمَرْوَةَ - مبر کے نیک نتائج سے ہے کہ بی بی ہاجرہ کے صبر سے مکہ مرجع خلائق بن گیا اور اس کے نمونہ پر حاجیوں کو اپنا نمونہ بنانا پڑتا ہے جو دائمی یادگار ہے۔