اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 586
سبحن الذي ١٥ ۵۸۶ بنی اسراءیل ۱۱۷ وَيَدْعُ الْإِنْسَانُ بِالشَّرِ دُعَاءَهُ بِالْخَيْرِ ۱۲۔اور آدمی بُری دعا مانگنے لگتا ہے جس طرح وہ بھلی دعا مانگتا ہے۔اور انسان ہے بڑا جلد باز۔وَكَانَ الْإِنْسَانُ عَجُوْلًا وَجَعَلْنَا الَّيْلَ وَالنَّهَارَ آيَتَيْنِ فَمَحَوْنَا ۱۳۔اور ہم نے بنائے رات اور دن دونشانیں پھر ہم نے رات کی نشانی مٹادی اور دن کی نشانی أَيَةَ الَّيْلِ وَجَعَلْنَا آيَةَ النَّهَارِ مُبْصِرَةً کھلی ہوئی روشن رکھی تا کہ تم ضرور تلاش کرو فضل لِتَبْتَغُوا فَضْلًا مِنْ رَّبِّكُمْ وَلِتَعْلَمُوا اور مال تمہارے رب کا یعنی ( مال کماؤ ) اور یہ بھی عَدَدَ السَّنِينَ وَالْحِسَابَ وَكُلَّ شَيْءٍ نتیجہ ہے کہ برسوں کی گنتی جانو اور حساب ، اور ہر ایک چیز ہم نے بڑی تفصیل سے بیان کی ہے۔فَصَّلْنَهُ تَفْصِيلًا ط وَكُلَّ إِنْسَانِ الْزَمْنَهُ ظَهِرَهُ فِي عُنُقِهِ ۱۴۔اور ہم نے ہر ایک آدمی کے نتیجہ بدی کا وَنُخْرِجُ لَهُ يَوْمَ الْقِيِّمَةِ كِتبًا يَلْقُهُ حصہ اس کی گردن میں باندھ دیا ہے لے اور اس کے لئے ظاہر کریں گے ہم انجام کار ایک لکھی مَنْشُورًا ہوئی کتاب جس کو وہ کھلا ہوا دیکھ لے گا۔اِقْرَأْ كِتُبَكَ كَفَى بِنَفْسِكَ الْيَوْمَ عَلَيْكَ ۱۵۔اور اُسے حکم ہوگا کہ تو اپنی کتاب پڑھ لے تو یہی بس ہے آج اپنا حساب لینے کو۔حَسِيْبات مَنِ اهْتَدَى فَإِنَّمَا يَهْتَدِي لِنَفْسِهِ وَمَنْ ١٦۔جو ہدایت پا گیا تو اس نے اپنے ہی نفس ضَلَّ فَإِنَّمَا يَضِلُّ عَلَيْهَا ۖ وَلَا تَزِرُ وَازِرَةٌ کے لئے ہدایت پائی اور جو بہک گیا تو اُس کا بہکنا اُسی کو ضرر دے گا اور کوئی کسی کا بوجھ تو ا یعنی جو جیسا کرے گا ویسا پائے گا۔آیت نمبر ۱۲۔بالشر۔بُری دعائیں مانگنا اور کو سنا اپنے آپ کو ، نہایت مکروہ فعل ہے آدمی خیر کی دعائیں کیا کرے جو نیک نتیجہ دیں۔آیت نمبر ۱۳ - آيَتَيْنِ۔یعنی کفر و اسلام کے پہچانے کے لئے اگر کوئی عاقل ہو تو سمجھ لے کہ جب کفر کی رات دور ہو گی تو اسلام کا دن چڑھے گا اور عَدَدَ السنين سے انبیاء کے زمانہ اور انحِسَابَ سے وہ نتائج جو کفر و اسلام کے مقابلہ سے ہوتے رہے بھی مراد ہیں۔