اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 585
سبحن الذي ١٥ ۵۸۵ بنی اسراءیل ۱۱۷ خلل الدِّيَارِ وَكَانَ وَعْدًا مَّفْعُولًا تو وہ پھیل گئے شہروں میں اور وعدہ تو پورا ہونا ہی تھا۔ثُمَّ رَدَدْنَا لَكُمُ الْكَرَّةَ عَلَيْهِمْ۔پھر ہم نے تم کو غلبہ ان پر دیا اور دوبارہ وَامْدَدْ نَكُمْ بِأَمْوَالٍ وَبَنِينَ وَجَعَلْنَكُمْ تمہاری مدد کی مال سے اور بیٹوں سے اور تم کو کر دیا بڑی جماعت والا۔أكْثَرَ نَفِيرًا إِنْ أَحْسَنْتُمْ أَحْسَنْتُمْ لِأَنْفُسِكُمُ۔اور حکم ہو گیا کہ بھلائی کرو گے تو اپنے لئے بھلائی کرو گے اور برائی کرو گے تو بھی اپنے ہی * وَإِنْ أَسَأْتُمْ فَلَهَا فَإِذَا جَاءَ وَعْدُ لئے پھر جب دوسرا وعدہ آیا تا کہ تمہارے منہ الْآخِرَةِ لِيَسُوا وُجُوهَكُمْ وَلِيَدْخُلُوا اداس کر دیں اور ٹھس پڑے مسجد میں جیسے پہلے الْمَسْجِدَ كَمَا دَخَلُوهُ اَوَّلَ مَرَّةٍ کبھی پڑے تھے اور تباہ کر دیں جہاں غالب ہوں بالکل تباہ۔وَلِيُتَبِرُوا مَا عَلَوْا تَثْبِيرًا عَسَى رَبُّكُمْ أَنْ يَرْحَمَكُمْ ۚ وَإِنْ عُدْتُم و امید ہے کہ تمہارا رب تم پر رحم فرمادے اور اگر تم پھرو گے ( یعنی خلاف ورزی کرو گے ) تو ہم بھی عُدْنَا وَجَعَلْنَا جَهَنَّمَ لِلْكَفِرِينَ حَصِيرًا پھر وہی کریں گے لے اور ہم نے بنا دیا ہے دوزخ کو کافروں کے لئے بندی خانہ اور جیل خانہ۔إِنَّ هَذَا الْقُرْآنَ يَهْدِي لِلَّتِي هِيَ أَقْوَمُ ۱۰۔بے شک یہ قرآن شریف تو بہت ہی سیدھا وَيُبَشِّرُ الْمُؤْمِنِينَ الَّذِيْنَ يَعْمَلُونَ راستہ دکھاتا ہے اور ایمانداروں کو خوشخبری دیتا ہے جو بھلے کام کرتے ہیں ان کے لئے تو بڑا الصَّلِحَتِ أَنَّ لَهُمْ أَجْرًا كَبِيرَان اجر ہے۔وَاَنَّ الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُوْنَ بِالْآخِرَةِ أَعْتَدْنَا۔( اور سزا سناتا ہے ) اُن لوگوں کے لئے جو لَهُمْ عَذَابًا أَلِيمًان ا تمہارا کہنا نہیں مانیں گے سزا دیں گے۔ایمان نہیں لاتے آخرت کا ہم نے تیار کر رکھا ہے اُن کے لئے ٹیس دینے والا عذاب۔آیت نمبر 9 - يَرْحَمَكُمْ۔رحم کی امید دلائی بشرطیکہ حضرت محمد مصطفی ﷺ پر ایمان لاؤ اگر ایمان نہ لاؤ گے اور شرارت کرو گے تو دنیا میں ذلیل ہو گے اور آخرت میں جہنمی۔