اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 582
ربما ١٤ ۵۸۲ التحل ١٦ وَان عَاقَبْتُمْ فَعَاقِبُوا بِمِثْلِ مَا ۱۲۷۔اگر تم بدلہ دو تو اسی قدر بدلہ دو جتنی تم کو ایذا دی گئی ہے اور اگر تم نیکیوں پر جمے رہو اور عُو قِبْتُمْ بِهِ ، وَ لَبِنْ صَبَرْتُمْ لَهُوَ برائیوں سے بچتے رہو تو یہ تو بہت ہی بہتر ہے خَيْر للصبِرِينَ صابروں کے لئے۔وَاصْبِرُ وَمَا صَبْرُكَ إِلَّا بِاللهِ وَلَا ۱۲۸ پس تو صبر کر اور تیرا صبر تو اللہ ہی کے لئے تَحْزَنْ عَلَيْهِمْ وَلَا تَكُ فِي ضَيْقٍ ہے ان کے لئے غم نہ کھا اور نہ تنگ ہو ان تدبیروں سے جو وہ کرتے ہیں۔مِمَّا يَمْكُرُونَ إِنَّ اللَّهَ مَعَ الَّذِينَ اتَّقَوْا وَالَّذِينَ ۱۲۹۔کچھ شک نہیں کہ اللہ متقیوں کے ساتھ ہے اور ان کے ساتھ جو اس کو دینے والے صاحب نظر نیکو کا رہیں۔هُم مُّحْسِنُونَ آیت نمبر ۱۲۸۔وَاصْبِرْ۔سے عملی طور پر کفار کو ڈرایا تھا۔سورہ محل میں عملی رنگ میں کفار کی شرارتوں کا ذکر کیا۔اب آپ کی ہجرت کا واقعہ آتا ہے۔آئندہ سورت میں تمام ترقیات اسلام کا ذکر فرمائے گا پس وَمَاصَبُرُكَ إِلَّا بِاللهِ فرما کر بتاتا ہے کہ تمہارا صبر کمزوری سے نہ ہو بلکہ اللہ ہی کے لئے ہوا اور صبر بھی اللہ تعالیٰ کی مدد ہی سے ہو سکتا۔ہے۔