اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 581 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 581

ربما ١٤ ۵۸۱ التحل ١٦ وَاتَيْنَهُ فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَإِنَّهُ فِي ١٢٣۔اور اس کو دنیا میں ہی ہم نے بہتری دی تھی اور وہ آخرت میں تو بے شک نیک لوگوں الْآخِرَةِ لَمِنَ الصَّلِحِينَ میں سے ہے۔ثُمَّ أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ أَنِ اتَّبِعْ مِلَّةَ إِبْرَاهِيمَ ۱۲۴۔پھر ہم نے تیری طرف وحی بھیجی کہ تو ابراہیم حنیف کے مذہب کی پیروی کرنا اور وہ حَنِيفًا وَمَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِيْنَ تو مشرکوں میں سے نہ تھا۔۔إِنَّمَا جُعِلَ السَّبْتُ عَلَى الَّذِینَ اخْتَلَفُوا ۱۲۵۔اس کے سوا نہیں کہ ہم نے سکھ و آرام حاصل کرنے کا دن انہیں لوگوں کے لئے ٹھہرایا فِيهِ وَإِنَّ رَبَّكَ لَيَحْكُمُ بَيْنَهُمْ الْقِمَةِ فِيْمَا كَانُوْا فِيْهِ يَخْتَلِفُونَ تھا جنہوں نے اس میں اختلاف کیا بے شک تیرا رب ضرور فیصلہ کرے گا ان میں انجام کار جس میں وہ اختلاف کرتے تھے۔اُدْعُ إلى سَبِيلِ رَبَّكَ بِالْحِكْمَةِ ١٢٦۔اے پیارے محمد ! (صلی اللہ علیک وسلم) لوگوں کو بلا تیرے رب کے راستہ کی طرف وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ وَجَادِلْهُمْ بِالَّتِي حکمت اور اچھی خیر خواہی سے اور بحث کر اُن سے هِيَ أَحْسَنُ إِنَّ رَبَّكَ هُوَ أَعْلَمُ اس طرح جس طرح بہتر ہو (یعنی سہولت اور بِمَنْ ضَلَّ عَنْ سَبِيْلِهِ وَهُوَ أَعْلَمُ نرمی کے ساتھ ) بے شک تیرا رب ہی بخوبی جانتا ہے اس شخص کو جو اس کی راہ سے بھٹک گیا بِالْمُهْتَدِينَ ے یعنی نیک بیوی ، نیک بیٹا۔خُلق مہمان نوازی وغیرہ۔ہے اور راہ راست پر چلنے والوں کو بھی بخوبی جانتا ہے۔یعنی تعظیم شنبہ کا۔وہ ہے تو کافر اور مخالف ابراہیمی ہونے کا جھوٹا دعویٰ کرتے ہیں۔آیت نمبر ۱۲۵- السبت۔کتب سابقہ میں سبت کا دن حضرت ابراہیم" پر مقررنہیں ہوا بلکہ یہود پر ہوا جنہوں نے خلاف ورزی کی ،اصل میں یوم الجمعہ تھا۔یہودو نصاری نے ہفتہ و اتوار قرار دیا پھر كُلُّ شَيْ ءٍ يَرْجِعُ إِلى اَصْلِهِ ہمارے حضور نے پھر اُسے جمعہ تہرایا الْحَمْدُ لِلَّهِ عَلَى ذَلِكَ