اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 580
ربما ١٤ ۵۸۰ التحل ١٦ لِتَفْتَرُوا عَلَى اللهِ الْكَذِبَ اِنَّ الَّذِينَ باندھو اللہ پر اور جو اللہ پر جھوٹ بہتان باندھتے يَفْتَرُونَ عَلَى اللهِ الْكَذِبَ لَا يُفْلِحُوْنَ ہیں وہ مظفر منصور نہیں ہوتے۔مَتَاعٌ قَلِيلٌ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمُ ۱۱۸۔تھوڑا سا فائدہ ہے اور پھر ان کے لئے دردناک عذاب ہے۔وَعَلَى الَّذِيْنَ هَادُوا حَرَّمْنَا مَا قَصَصْنَا ۱۱۹۔اور یہودیوں پر ہم نے حرام کر دیا تھا جو آگے تجھ سے بیان کر چکے ہیں (پ ۴٫۸ آیت ۲ عَلَيْكَ مِنْ قَبْلُ وَمَا ظَلَمْنَهُمْ وَلَكِنْ كَانُوا أَنْفُسَهُمْ يَظْلِمُونَ میں ) ہماری طرف سے تو کسی پر ظلم نہیں ہوا مگر وہ اپنے پر آپ ہی ظلم کرتے رہے۔ثُمَّ اِنَّ رَبَّكَ لِلَّذِينَ عَمِلُوا السُّوءَ ۱۲۰۔پھر تیرا رب ان لوگوں کے لئے جنہوں بِجَهَالَةٍ ثُمَّ تَابُوا مِنْ بَعْدِ ذلِكَ وَأَصْلَحُوا نے جہالت سے بُرا کام کیا پھر توبہ کر لی اور اصلاح کر لی کچھ شک نہیں کہ تیرا رب اصلاح اِنَّ رَبَّكَ مِنْ بَعْدِهَا لَغَفُورٌ رَّحِیون کے بعد بڑا عیبوں کا ڈھانپنے والا کچی کوشش کا بدلہ دینے والا ہے۔إنَّ إِبْرَاهِيمَ كَانَ أُمَّةً قَانِتَا لِلَّهِ حَنِيفًا ۱۲۱۔کچھ شک نہیں کہ ابراہیم بھلائی سکھانے والا پیشوا تھا اللہ کا فرمانبردار سب طرف سے منہ وَلَمْ يَكُ مِنَ الْمُشْرِكِيْنَ پھیر کر خالص اللہ کا ہی ہو رہا تھا اور وہ تو مشرکوں میں سے تھا ہی نہیں۔شَاكِرًا لأَنْعُمِهِ اجْتَبَهُ وَهَديه إلى ۱۲۲ - اللہ کی نعمتوں کا شکر گزار تھا۔اللہ نے اس صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمِ ے مفتری کامیاب نہیں ہوتا۔کو چن لیا تھا اور سیدھی راہ کا اس کو راستہ بتایا تھا۔يعني سورة الانعام آیت نمبر ۱۴۷ میں۔(ناشر) آیت نمبر ۱۲۱۔اُمةً۔پیشوا۔حنیف - صراط مستقیم پر چلنے والا۔مُعَلِّمُ الْخَيْرِ وَالْاِمَامُ وَالْجَمَاعَةُ اور قائم مقام جماعت۔آیت نمبر ۱۳۲۔شَاكِرًا۔شاکرین کے لئے ارشاد ہے لَبِنْ شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ (بــراهيم)۔کسی نے خوب کہا ہے ھے سرنوشت ما ز دست خودنوشت خوشنویس ست اونخواہد بد نوشت