اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 579 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 579

ربما ١٤ ۵۷۹ التحل ١٦ وَضَرَبَ اللهُ مَثَلًا قَرْيَةً كَانَتْ أَمِنَةً ١٣۔اور بیان فرمائی اللہ نے ایک مثال (یعنی فتح مکہ کی پیش گوئی) کہ ایک بستی تھی امن چین قُطْمَنَّةً يَأْتِيْهَا رِزْقُهَا رَغَدًا مِّنْ كُلِّ کی اُن کا رزق آتا تھا اُن کے پاس با فراغت مَكَانٍ فَكَفَرَتْ بِأَنْعُمِ اللهِ فَاذَا قَهَا الله ہر ایک جگہ سے پھر اس نے ناشکری کی اللہ کے لِبَاسَ الْجُوعِ وَالْخَوْفِ بِمَا كَانُوا انعاموں کی ( یعنی نبوت و قرآن و توحید کی ) تو اللہ نے اس کو چکھایا بھوک اور خوف کا مزہ يَصْنَعُونَ ان کے بُرے کرتوتوں کے سبب سے۔وَلَقَدْ جَاءَهُمْ رَسُولٌ مِّنْهُمْ فَكَذَّبُوهُ ۱۱۴۔اور اُن کے پاس آچکا ایک رسول انہیں فَأَخَذَهُمُ الْعَذَابُ وَهُمْ ظُلِمُونَ ) میں کا تو انہوں نے اس کو جھٹلایا اس لئے ان کو عذاب نے آلیا اور وہ ظالم ہی تھے۔فَكُلُوْا مِمَّا رَزَقَكُمُ اللهُ حَلَلًا طَيِّبا ۱۱۵ تو کھاؤ جو تم کو اللہ نے روزی دی حلال وَاشْكُرُوا نِعْمَتَ اللهِ اِنْ كُنْتُمْ إِيَّاهُ پاکیزہ اور اللہ کی نعمتوں کا شکر کرو جب تم اسی کی تَعْبُدُونَ عبادت کرتے ہو۔اِنَّمَا حَرَّمَ عَلَيْكُمُ المُيْتَةَ وَالدَّمَ وَلَحْمَ ١١٢۔اس کے سوا نہیں کہ اس نے تم پر حرام کیا ۱۱۶۔ہے خود مردہ اور خون بہتا ہوا) اور سور کا الْخِنْزِيرِ وَمَا أُهِلَّ لِغَيْرِ اللَّهِ بِهِ ۚ فَمَنِ گوشت اور جس پر اللہ کے سوا کسی اور کا نام پکارا اضْطَرَّ غَيْرَ بَاغِ وَلَا عَادِ فَإِنَّ اللهَ غَفُورٌ جائے پھر جو بے بس ہو عدول حکمی کرنے والا نہ ہو اور نہ حد سے بڑھنے والا ہو تو بے شک اللہ غفور رحیم ہے۔وَلَا تَقُولُوا لِمَا تَصِفُ اَلْسِنَتُكُمُ ۱۱۷۔اور اپنی زبان سے جھوٹ بنا کر نہ کہو کہ یہ اور الْكَذِبَ هَذَا حَلَلٌ وَ هُذَا حَرَامٌ چیز حلال ہے اور یہ چیز حرام ہے تا کہ جھوٹ دنیوی رسوم کے پابند نذر نیاز مشتیں کرنے والے اس آیت کو بار بار پڑھیں اور فائدہ اٹھائیں۔آیت نمبر ۱۱۳۔فَاذَا قَهَا الله الخ۔یعنی مکہ میں سات سال کا قحط پڑا یہاں تک کہ مرے ہوئے کتے اور ہڈیئیں کھانے لگے اور آسمان کی طرف دیکھتے تھے تو دُھواں سا معلوم ہوتا تھا آخر قریش نے حضرت کے پاس بچوں اور عورتوں کو بحالت گریہ وزاری پیش کر کے رحم دلایا پھر آپ کی دعا سے یہ بلا دور ہو گئی۔