اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 578 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 578

ربما ١٤ ۵۷۸ التحل ١٦ عَلَى الْآخِرَةِ وَاَنَّ اللهَ لَا يَهْدِی زندگی کو پسند کر لیا ہے آخرت کے مقابلہ میں اور اللہ ہدایت نہیں دیتا کافروں کو ( یعنی کا فرجس راستہ پر چل رہے ہیں وہ اللہ کا بتایا ہوا نہیں)۔الْقَوْمَ الْكَفِرِينَ أو تيك الَّذِينَ طَبَعَ اللهُ عَلَى قُلُوبِهِمْ ١٠٩۔یہ ہی لوگ ہیں کہ مہر کر دی اللہ نے ان وَسَمْعِهِمْ وَاَبْصَارِهِمْ وَأُولَيكَ هُمُ کے دلوں پر اور کانوں اور آنکھوں پر اور یہ ہی لوگ غفلت کرنے والے بے خبر ہیں۔الْغُفِلُونَ لَا جَرَمَ أَنَّهُمْ فِي الْآخِرَةِ هُمُ الْخَسِرُونَ 110 نہیں سچ یہ ہے کہ بے شک یہی لوگ گھاٹے میں رہیں گے انجام کار۔ثُمَّ إِنَّ رَبَّكَ لِلَّذِيْنَ هَاجَرُوا مِنْ بَعْدِ مَا 11۔پھر بے شک تیرارب ان کے لئے جنہوں فتِنُوا ثُمَّ جَهَدُوا وَ صَبَرُوا إِنَّ رَبَّكَ نے گناہ چھوڑے وطن چھوڑا اس کے بعد کہ وہ ستائے گئے پھر نیک کوشش کی اور صبر کیا تو کچھ شک نہیں کہ تیرا رب ان حالتوں کے بعد مِنْ بَعْدِهَا لَغَفُورٌ رَّحِيمٌة ضرورضرور غفور الرحیم ہے۔يَوْمَ تَأْتِي كُلُّ نَفْسٍ تُجَادِلُ عَنْ نَّفْسِهَا ۱۱۲ - جس دن آئے گا ہر ایک شخص جھگڑتا ہوا وثول كل نَفْسٍ مَّا عَمِلَتْ وَ هُم اپنے نفس کی طرف سے اور پورا دے دیا جائے لَا يُظْلَمُونَ گا ہر ایک کو جو اس نے کیا اور ان پر کچھ ظلم نہ کیا جائے گا۔انہ آیت نمبر ۱۰۸ - لَا يَهْدِى - ضدی منکرین چونکہ اَقْسَمُوا بِاللهِ جَهْدَ أَيْمَانِهِمْ (النحل : ٣٩) کی حالت رکھتے ہیں اور اِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا سَوَاءِ عَلَيْهِمُ (البقرة: ۷) وغیرہ کے بچے مصداق ہیں اس لئے لَا يَهْدِيهِمُ الله کا فتویٰ ان پر لگا ہے کیونکہ کا فر جس راستے پر چل رہے ہیں وہ اللہ کا بتایا ہوا نہیں۔آیت نمبر ۱۰۹ - طَبَعَ الله - دل میں بد خیالات کا جم جانا مہر الہی ہے اور کانوں سے حق باتوں کو نہ سننا اور آنکھوں سے راستی کو نہ دیکھنا یہ غفلت کے پردے ہیں ، قلوب کو سخت کر دیتے ہیں۔گناہوں کا علاج ایک تو موت کی یاد ہے، دوسرے استغفار کی کثرت ، تیسرے سخاوت وخدمت گزاری صالحین۔آیت نمبر ۱۱۲۔یوم۔یہ وقت عام انسان پر علی الخصوص کا ملوں پر کئی وقت آچکے ہیں اور ایک دن فیصلہ گن آنے والا ہے جو رب العرش العظیم کے سامنے ہوگا۔بدی اور نیکی بمنزلہ تخم ہے جو اپنے وقت پر پھل لائے گی۔