اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 576 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 576

ربما ١٤ وَعَلَى رَبِّهِمْ يَتَوَكَّلُونَ ۵۷۶ التحل ١٦ ہی نہیں اور وہ تو اپنے رب پر ٹیکا لگائے ہوئے ہوتے ہیں۔إِنَّمَا سُلْطَنُهُ عَلَى الَّذِيْنَ يَتَوَلَّوْنَهُ ١٠١۔بس اس کا زور تو انہیں پر چلتا ہے جو اس کو اپنا حمایتی سمجھتے ہیں اور جو اس کو اللہ کی جگہ ٹھہراتے ہیں۔وَالَّذِيْنَ هُمْ بِهِ مُشْرِكُونَ وَإِذَا بَدَّلْنَا آيَةً مَّكَانَ آيَةٍ وَ اللهُ اَعْلَمُ ۱۰۲۔اور جب ہم بدلتے ہیں ایک نشان کی جگہ بِمَا يُنَزِّلُ قَالُوا إِنَّمَا أَنْتَ مُفْتَرٍ بَلْ دوسرا نشان اور اللہ خوب جانتا ہے جو اُتارتا ہے کافر کہتے ہیں اس کے سوا نہیں کہ تو تو بنا لاتا اَكْثَرُهُمْ لَا يَعْلَمُونَ ہے جھوٹ ( نہیں جھوٹ نہیں) بلکہ ان میں بہت سے جانتے ہی نہیں۔قُلْ نَزَّلَهُ رُوحُ الْقُدُسِ مِنْ رَّبِّكَ بِالْحَقِّ ۱۰۳۔کہہ دے اس کو اتارا ہے جبرئیل نے لِيُثَبِّتَ الَّذِينَ آمَنُوا وَهُدًى وَبُشْرى تیرے رب کی طرف سے حق و حکمت سے بھرا ہوا تاکہ ثابت قدم رکھے ایمانداروں کو اور لِلْمُسْلِمِينَ ہدایت ہے اور بشارت ہے فدائی فرمانبرداروں کے لئے۔وَلَقَدْ نَعْلَمُ أَنَّهُمْ يَقُولُونَ اِنَّمَا يُعَلِّمُهُ ۱۰۴۔اور بے شک ہم جانتے ہیں کہ منکر کہتے بَشَرُ لِسَانُ الَّذِي يُلْحِدُونَ إِلَيْهِ ہیں کہ اس کو تو ایک آدمی سکھایا کرتا ہے جس کی طرف وہ نسبت کرتے ہیں اس کی زبان تو عجمی آیت نمبر ۱۰۱۔مُشْرِكُونَ۔یہ فرقہ شَسَوِيَّہ اور پارسیوں کا رڈ ہے جو اہرمن کو مانتے ہیں اور ضمناً تمام شیطانی چال چلنے والوں کا رڈ ہے۔آیت نمبر ۱۰۳۔رُوحُ الْقُدُسِ۔چونکہ آنحضرت کی تمام باتیں روح القدس سے تھیں اس لئے انجیل مقدس میں آپ کا اسم مبارک روح الحق ہے۔یوحنا باب ۱۶ آیت ۱۳۔آیت نمبر ۱۰۴- يُعَلِّمُهُ بَشَر - یعنی رسول اللہ کو دوسرا شخص جو ذی علم ہے سکھایا کرتا ہے۔پادریوں نے لکھا ہے کہ بلعام ، یاسر، بیسار، جبیر وغیرہ کے اقوال سے قرآن بنایا گیا ہے۔اس کا جواب یہ ہے کہ وہ تو غلام تھے اور تم ان کے آقا ہو تم کسی قرآنی خوبی کا معارضہ نہیں کر سکتے ہو اصل اصول مذہب نصاری تثلیث و کفارہ وغیرہ کی خود تردید قرآن مجید میں مدلل فرمائی گئی ہے تو گویا نصاری کے مقدسوں نے اپنی تردید آپ ہی کی ہے