اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 575 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 575

ربما ١٤ ۵۷۵ التحل ١٦ السُّوءَ بِمَا صَدَدْتُمْ عَنْ سَبِیلِ اللهِ گے اس وجہ سے کہ تم نے اللہ کی راہ سے روکا اور تم کو بڑا عذاب ہوگا۔وَلَكُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ وَلَا تَشْتَرُ وا بِعَهْدِ اللهِ ثَمَنًا قَلِيلا إِنَّمَا ٩٦ اور نہ واللہ کے اقرار کے عوض دنیا کا تھوڑا عِنْدَ اللهِ هُوَ خَيْرٌ لَّكُمْ اِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُونَ b سا فائدہ اس کے سوا نہیں کہ جو اللہ کے پاس ہے وہی بہتر ہے تمہارے لئے جب تم جانتے ہو۔مَا عِنْدَكُمْ يَنْفَدُ وَمَا عِنْدَ اللهِ بَاقٍ ۹۷ - تمہارے پاس جو ہے وہ تو ہو چکے گا اور اللہ کے پاس جو ہے وہ باقی رہے گا اور ہم ضرور وَلَنَجْزِيَنَّ الَّذِيْنَ صَبَرُوا أَجْرَهُمْ بِأَحْسَنِ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ عنایت فرمائیں گے نیکیوں پر جمے رہنے والوں اور بدیوں سے بچنے والوں کو اُن کا ثواب ان اچھے کاموں پر جو وہ کرتے تھے۔مَنْ عَمِلَ صَالِحًا مِنْ ذَكَرٍ أَوْ أُنثَى وَهُوَ ۹۸۔جس نے اچھا کام کیا وہ مرد ہو یا عورت مُؤْمِنٌ فَلَنُحْيِيَنَّهُ حَيَوةٌ طَيِّبَةً وَلَنَجْزِيَنَّهُمْ اور وہ ہو ایماندار تو ہم اس کو ضرور اچھی طرح زندہ رکھیں گے عزت و آبرو کے ساتھ اور ان کو أَجْرَهُمْ بِأَحْسَنِ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ عنایت فرمائیں گے ان کے عمدہ کاموں کا اجر جو وہ کرتے تھے۔فَإِذَا قَرَأْتَ الْقُرْآنَ فَاسْتَعِذْ بِاللهِ مِنَ ٩٩ - جب تم قرآن پڑھنے لگو تو اللہ کی پناہ لو شریر ہلاک کرنے والے مردود سے۔الشَّيْطَنِ الرَّحِيْمِ إِنَّهُ لَيْسَ لَهُ سُلْطنُ عَلَى الَّذِينَ آمَنُوا ۱۰۰ ایمانداروں پر تو کچھ شیطان کا زور چلتا یعنی دنیا کی خواہش میں دین نہ چھوڑنا۔أَعُوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّحِیمِ پڑھ لیا کرو۔آیت نمبر ۹۵ - صَدَدْتُھر۔حج و عمرہ سے کفار مکہ نے آنحضرت کو روک کر بڑی شکست و ذلت اٹھائی۔آیت نمبر ۹۹ - فَاسْتَعِذْ بِاللهِ - اَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّحِیمِ پڑھ لیا کرو یہاں (ف) تَعْقِيْب کے لئے نہیں نہ إِذَا أَكَلْتَ فَقُلْ بِسْمِ اللهِ میں اور نہ إِلَى الصَّلاةِ فَاغْسِلُوا میں ہے۔