اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 572
ربما ١٤ عَلَيْكُمْ لَعَلَّكُمْ تُسْلِمُوْنَ ۵۷۲ التحل ١٦ اپنا احسان تم پر تاکہ تم فدائی مسلمان بن جاؤ۔فَإِنْ تَوَلَّوْا فَإِنَّمَا عَلَيْكَ الْبَلغُ الْمُبِينُ ۸۳ پھر اگر وہ پھر جائیں تو تیرے ذمہ صاف صاف پہنچا دینا ہی ہے۔يَعْرِفُونَ نِعْمَتَ اللهِ ثُمَّ يُنْكِرُونَهَا ۸۴۔وہ لوگ پہچانتے تو ہیں اللہ کی نعمت پھر اُس یچ کے منکر ہو جاتے ہیں اور وہ اکثر منکر ہی ہیں۔وَاَكْثَرُهُمُ الْكَفِرُونَ وَيَوْمَ نَبْعَثُ مِنْ كُلِّ أُمَّةٍ شَهِيدًا ثُمَّ لَا ۸۵۔اور جس دن ہم کھڑا کریں گے ہر ایک امت میں ایک گواہ پھر اجازت نہ ملے گی کافروں يُؤْذَنَ لِلَّذِيْنَ كَفَرُوا وَلَا هُمْ کو اور نہ عتاب دور کرانے کی انہیں رخصت دی يُسْتَعْتَبونَ جائے گی نہ وہ دَرِ رحمت تک پھٹکنے پائیں گے۔وَإِذَارَا الَّذِينَ ظَلَمُوا الْعَذَابَ فَلَا يُخَفَّفُ ۲۔اور جب دیکھ لیں گے ظالم عذاب کو کہ ان سے ہلکا نہ کیا جائے گا اور نہ مہلت ہی ملے عَنْهُمْ وَلَا هُمْ يُنْظُرُونَ گی ان کو۔وَإِذَا رَا الَّذِينَ اشْرَكُوا شُرَكَاءَهُمْ قَالُوا ۸۔اور جب دیکھیں گے مشرکین اپنے شریکوں کو بول اٹھیں گے اے ہمارے رب! یہ ہمارے رَبَّنَا هَؤُلَاءِ شُرَكَا وَنَا الَّذِينَ كُنَّا نَدْعُوا شریک ہیں جن کو ہم پکارا کرتے تھے تیرے سوا مِن دُونِكَ فَأَلْقَوْا إِلَيْهِمُ الْقَوْلَ إِنَّكُمْ تو وہ اُن کی بات اُن پر پلٹا دیں گے کہ تم بالکل تكْذِبُونَ عَنْهُمْ مَّا كَانُوْايَفْتَرُونَ جھوٹے ہو۔وَالْقَوْا إِلَى اللهِ يَوْمَبِنِ السَّلَمَ وَضَلَّ ۸۸۔اور اس دن اللہ کے سامنے اطاعت اختیار کریں گے جن باتوں کو وہ جھوٹ بنایا کرتے تھے وہ ان سے گئی گزری ہوئیں۔الَّذِينَ كَفَرُوا وَصَدُّوا عَنْ سَبِيلِ اللهِ ۸۹۔جنہوں نے حق کو چھپایا اور اللہ کی راہ سے زِدْتُهُمْ عَذَابًا فَوْقَ الْعَذَابِ بِمَا كَانُوا روکا ہم ان کو عذاب پر عذاب دیں گے زیادہ، آیت نمبر ۸۵ - يُسْتَعْتَبُونَ۔اور وہ دروازہ کی چوکھٹ کے نزدیک بھی آنے نہ پائیں گے یہ عتبة سے مشتق ہے۔یعنی توفیق نیک چھن جائے گی رجوع برحمت نہ کر سکیں گے۔