اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 571
ربما ١٤ ۵۷۱ التحل ١٦ وَاللهُ اخْرَجَكُمْ مِنْ بُطُونِ أُمَّهَتِكُمْ ۷۹۔اور اللہ نے تم کو پیدا کیا تمہاری ماؤں لَا تَعْلَمُونَ شَيْئًا وَ جَعَلَ لَكُمُ السَّمْعَ کے پیٹ سے، تم کچھ بھی تو نہیں جانتے تھے اور تمہارے لئے کان بنائے اور آنکھیں اور وَالْأَبْصَارَ وَالْأَفْدَةَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ مرکز قولی دل تا کہ تم شکر گزاری اختیار کرو۔اَلَمْ يَرَوْا إِلَى الطَّيْرِ مُسَخَّرَاتٍ فِي جَو ۸۰۔کیا انہوں نے نہیں دیکھا پرندوں کی طرف جو آسمان کی ہوا میں مسخر ہیں ان کو اللہ کے سوا السَّمَاءِ مَا يُمْسِكُهُنَّ إِلَّا اللَّهُ إِنَّ فِي کون تھام رہا ہے۔بے شک اس میں نشانیاں ذلِكَ لَآيَتٍ لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ ہیں ایماندار قوم کے لئے۔وَاللهُ جَعَلَ لَكُمْ مِنْ بُيُوتِكُمْ سَكَنَّا ۱۔اور اللہ ہی نے بنا دیا تمہارے لئے ۸۱۔وَجَعَلَ لَكُمْ مِنْ جُلُودِ الْأَنْعَامِ بُيُوتًا تمہارے گھروں کو امن چین کی جگہ اور تمہارے لئے بنا دئے چوپایوں کی کھالوں تَسْتَخِفُونَهَا يَوْمَ ظَعْنِكُمُ وَيَوْمَ سے گھر جس کو تم ہلکا پاتے ہو اپنے کوچ کے إقَامَتِكُمْ وَمِنْ أَصْوَافِهَا وَ اَوْ بَارِهَا وقت اور ٹھہرنے کے وقت اور بنا دیئے اُن کے اون اور بہریوں اور بالوں سے بہت سامان اور وَاشْعَارِهَا أَثَاثًا وَ مَتَاعًا إِلَى حِينٍ برتنے کی چیزیں مرے تک۔وَاللهُ جَعَلَ لَكُمْ مِمَّا خَلَقَ ظللًا وَ جَعَلَ ۸۲۔اور اللہ ہی نے بنا دیئے تمہارے لئے اپنی لَكُمْ مِنَ الْجِبَالِ أَكْنَانًا وَ جَعَلَ لَكُمْ پیدا کی ہوئی چیزوں کے سائے اور تمہارے لئے پہاڑوں سے بنائے چھینے کے مکانات اور بنائے سَرَابِيلَ تَقِيكُمُ الْحَرَّ وَسَرَابِيلَ تمہارے لئے گرتے جو تمہیں گرمی سے بچائیں تَقِيْكُمْ بَأْسَكُمْ كَذَلِكَ يُتِمُّ نِعْمَتَهُ اور لڑائی سے بچائیں۔اسی طرح اللہ پورا کرتا ہے یعنی زرہ بکتر وغیرہ۔آیت نمبر ۸۱ - جُلُودِ الْاَنْعَامِ۔یعنی چمڑے کے ڈیرے، خیمے ، بسترے، لباس اور ادنی ادنی چیزیں وغیرہ أَصْوَافِهَا صوف ، اون جس سے شال دوشالے بار یک چیزیں بنتی ہیں۔وَبَر۔اونٹ کے موٹے بال جس سے نمدے، لوئی وغیرہ بنتے ہیں۔اشعار۔وہ بال جن سے کمبل اور رسیاں اور زنجیریں اور ڈوریں وغیرہ مختلف چیزیں بنتی ہیں۔آیت نمبر ۸۲ - ظللا۔یعنی مکانات اور درخت اور چھتر یہیں وغیرہ۔