اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 567
ربما ١٤ ۵۶۷ التحل ١٦ وَمِنْ ثَمَرَتِ النَّخِيْلِ وَالْأَعْنَابِ ۶۸۔اور کھجور و انگور کے پھلوں میں سے ہم تم کو تَتَّخِذُونَ مِنْهُ سَكَرًا وَ رِزْقًا حَسَنًا إِنَّ فِي ذلِكَ لَا يَةً لِقَوْمٍ يَعْقِلُونَ پلاتے ہیں رس، تم اس سے مٹھائیاں اور شکر بناتے ہو اور عمدہ عمدہ کھانے بے شک اس میں نشانی ہے ان لوگوں کے لئے جو عقل رکھتے ہیں۔وَأَوْحَى رَبُّكَ إِلَى النَّحْلِ أَنِ اتَّخِذِي مِنَ ۲۹۔اور وحی بھیجی تیرے رب نے شہد کی مکھی کی الْجِبَالِ بُيُوتًا وَ مِنَ الشَّجَرِ وَ مِمَّا طرف کہ پہاڑوں میں گھر بنائے اور درختوں میں چھتریوں میں۔يَعْرِشُوْنَ ) ثُمَّ كُلِي مِنْ كُلِّ الثَّمَرَاتِ فَاسْلُكِي سُبُلَ۔پھر حکم ہوا کہ ہر طرح کے میوے کھائے چلتی پھرتی رہ تیرے رب کے راستوں میں جو رَبَّكِ ذُلُلاً يَخْرُجُ مِنْ بُطُونِهَا ہموار ہیں (یا فرمانبردار ہو کر ) نکلتی ہے شہد کی شَرَابٌ مُّخْتَلِفٌ أَلْوَانُهُ فِيْهِ شِفَاءٌ لِلنَّاسِ مکھی کے پیٹ سے ایک پینے کی چیز جس کے إِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَةً لِّقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ کئی کئی رنگ ہوتے ہیں اس میں شفاء ہے لوگوں دلیل ۳۔کے لئے کچھ شک نہیں کہ اس میں نشانی ہے اس قوم کے لئے جو غور وفکر کرتی ہے۔آیت نمبر ۶۹۔وَاَولی۔وحی کے اقسام بہت ہیں جس میں سے چند یہ ہیں زمین کو وحی ہوتی ہے پان رَبَّكَ أَوْحَى لَهَا (الزلزال : ٦) اور آسمان کو بھی جیسے وَاَوْحَى فِي كُلِّ سَمَاءِ أَمْرَهَا رَحمَ السجدة ۱۳) پھر کبھی کو جیسے وَاَوْحَى رَبُّكَ إِلَى النَّحْلِ النَّحل : ٦٩) عورتوں کو وَأَوْحَيْنَا اِنّى أَمِ مُوسَى (القصص:۸) عام سعادت مندوں کو اِذْ اَوْحَيْتُ إِلَى الْحَوَارِينَ (المائدة : - یہ نبیوں کے درجہ سے نیچے کی وحیں ہیں۔آیت نمبر ۷۰- شَرَابٌ مُختَلِف اَلْوَانُه - عربی میں شہد کے نام چارسو ملتے ہیں جو اس کی کثرت پر دلالت کرتے ہیں اور اس کے رنگ بھی کئی ہوتے ہیں۔يَتَفَكَّرُونَ۔شریعتِ کاملہ کے نزول کے بعد اُس کی محافظت کس طرح ہوتی جو عمر کے ہر ایک حصہ میں مفید ہو جب رسول آتے ہیں قوم کو راستبازی سکھلاتے ہیں اور ایک ہدایت نامہ مکمل دے جاتے ہیں اور ایک جماعت نیکوں کی تیار ہو جاتی ہے پھر کمال کے سبب سے وہ متمول بھی ہوتی ہے اور ان کی اولاد میں تکبر اور بڑائی اور خود آرائی پیدا ہوتی ہے اور نبی کی راستبازی کی تعلیم بھولی جاتی ہے بلکہ بدمعاشی کے لئے نبی کی تعلیم کو غلط طور پر پیش کیا جاتا ہے جس کی