اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 563 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 563

ربما ١٤ ۵۶۳ التحل ١٦ وَلِلَّهِ يَسْجُدُ مَا فِي السَّمواتِ وَمَا فِي ۵۰۔اور اللہ ہی کو سجدہ کرتے ہیں جو کچھ آسمانوں الْأَرْضِ مِنْ دَابَّةٍ وَالْمَلَيْكَةُ وَهُمْ میں ہے اور زمین میں حرکت کرنے والے اور فرشتے اور وہ تکبر نہیں کرتے ہیں۔لَا يَسْتَكْبِرُونَ يَخَافُونَ رَبَّهُمْ مِنْ فَوْقِهِمْ وَيَفْعَلُونَ ۵۱۔وہ اپنے رب سے ڈرتے ہیں کہ اس کی حکومت ان پر ہے اور وہ کرتے رہتے ہیں جو مَا يُؤْمَرُونَ اشد السجدة 3 حکم پاتے ہیں۔ر وَقَالَ اللهُ لَا تَتَّخِذُوا الْهَيْنِ اثْنَيْنِ إِنَّمَا ۵۲۔اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا دو بھی معبودمت ٹھہراؤ سچا معبود تو وہی ایک اکیلا ہے تو تم مجھ هُوَ الَةٌ وَاحِدٌ ۚ فَإِيَّايَ فَارْهَبُونِ ہی سے ڈرو ( یعنی اللہ سے )۔وَلَهُ مَا فِي السَّمَوتِ وَالْاَرْضِ وَلَهُ الذِيْنُ ۵۳ - اور اسی کا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ط وَاصِبًا أَفَغَيْرَ اللَّهِ تَتَّقُونَ ہے اور اسی کا دین سدا رہے گا تو کیا اللہ کے سوا کسی اور کو سپر بناتے ہو دوسروں سے ڈرتے ہو۔وَمَا بِكُمْ مِنْ نِعْمَةٍ فَمِنَ اللهِ ثُمَّ إِذَا ۵۴۔حالانکہ تمہارے پاس جو کچھ نعمت ہے وہ اللہ ہی کی طرف سے ہے پھر جب تم کو کوئی سختی مَسكُمُ القُرُّ فَإِلَيْهِ تَجْتَرُونَ چھو جائے تو تم اسی کی طرف بلبلاتے ہو۔ثُمَّ إِذَا كَشَفَ الضُّرَّ عَنْكُمْ إِذَا فَرِيقٌ ۵۵۔پھر جب وہ تختی تم سے دور کر دیتا ہے تو کچھ لوگ تم میں سے ایسے ہوتے ہیں کہ وہ اپنے مِنْكُمْ بِرَبِّهِمْ يُشْرِكُونَ ) رب کے ساتھ شریک بنانے لگتے ہیں۔لِيَكْفُرُوا بِمَا أَتَيْنَهُمْ فَتَمَتَّعُوا ۵۶ نتیجہ یہ کہ ناشکری اور کفر کریں اس چیز کا فَسَوْفَ تَعْلَمُوْنَ ) جو ہم نے دی ان کو۔تو خیر تھوڑی دیر نفع اٹھا لو پھر آگے چل کر تم کو معلوم ہو گا۔آیت نمبر ۵۲ - الهَيْنِ اثْنَيْنِ۔یہ آتش پرست یعنی ثنویہ فرقہ کے مذہب کا رڈ ہے جو یز دان اور اہرمن کے قائل ہیں یعنی خالق خیر اور خالق شر وغیرہ۔لطیفہ - فَإِيَّايَ فَارْهَبُونِ - ف - إِيَّائی - ف کے معنی ڈرو مجھ سے ہی پھر کہتا ہوں مجھ سے ہی پھر مجھ سے ہی ڈرو۔