اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 562 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 562

ربما ١٤ ۵۶۲ التحل ١٦ وَمَا أَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ إِلَّا رِجَالًا نُوحِي ۴۴۔اور تجھ سے پہلے بھی ہم نے مرد ہی رسول بنا کر بھیجے تھے ان کی طرف ہم نے وحی کی تو تم پوچھ لو اہل کتاب سے اگر تم کو معلوم نہ ہو۔إِلَيْهِمْ فَسْتَلُوا أَهْلَ الذِّكْرِ اِنْ كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ بِالْبَيِّنَتِ وَالزَّبُرِ وَاَنْزَلْنَا إِلَيْكَ الذِّكْرَ ۴۵ - رسولوں کو بھیجا تھا کھل کھلی نشانیاں اور کتا ہیں لِتُبَيِّنَ لِلنَّاسِ مَا نُزِّلَ إِلَيْهِمْ وَلَعَلَّهُمْ دے کر اور ہم نے اتارا تیری طرف قرآن یادگار تا کہ تو بیان کرے لوگوں سے جو کچھ اتارا گیا ان کی طرف تا کہ وہ فکر کریں۔يَتَفَكَّرُونَ أَفَأَمِنَ الَّذِينَ مَكَرُوا السَّيَّاتِ اَنْ يُخْسِفَ ۴۶ تو کیا وہ بے خوف ہو گئے ہیں جو بُری تدبیریں اللهُ بِهِمُ الْأَرْضَ أَوْ يَأْتِيَهُمُ الْعَذَابُ مِنْ کیا کرتے ہیں کہ اللہ ان کو ذلیل کر دے گا مٹی میں ملا دے گا یا اُن پر عذاب آ پڑے گا وہاں سے جہاں سے ان کو کچھ شعور نہ ہو۔حَيْثُ لَا يَشْعُرُونَ أوْ يَأْخُذَهُمْ فِي تَقَلُّبِهِمْ فَمَا هُمْ ۴۷۔یا اُن کوسفر سے آتے ہوئے پکڑے گا تو وہ اسے عاجز نہیں کرسکیں گے۔بمُعْجِزِين اَوْ يَأْخُذَهُمْ عَلَى تَخَوفِ فَإِنَّ رَبَّكُمُ ۴۸۔یا پکڑ لے ان کو آہستہ آہستہ گھٹانے سے کچھ شک نہیں کہ تمہارا رب بڑا رؤف و رحیم ہے۔لَرَءُوفٌ رَّحِيمٌ اَوَلَمْ يَرَوْا إلى مَا خَلَقَ اللهُ مِنْ شَيْءٍ ۴۹۔کیا انہیں علم نہیں اللہ کی پیدا کی ہوئی کسی يَتَفَيَّؤُا ظِللَّهُ عَنِ الْيَمِيْنِ وَالشَّمَابِلِ سُجَّدًا چیز کا کہ ڈھلتے ہیں ان کے سائے سیدھی جانب اور بائیں جانب سے اللہ کو سجدہ کرتے ہوئے لِلهِ وَهُمْ ذُخِرُونَ ا۔یعنی فرشتوں وغیرہ کو نہیں۔اور وہ عاجزی میں ہیں۔آیت نمبر ۴۶ - يَخسِفَ - خَسف کے معنی سخت ذلّت کے ہیں جیسے کہ شاعر کے قول میں ہے۔مصرع إِذَا سِيَّمَ خَسُفًا وَجُهُهُ تَرَبَّدَا مقصد یہ ہے کہ ان کو ملک میں ذلیل کر دیوے کیونکہ اہل مکہ تمام عرب میں معزز تھے۔آیت نمبر ۴۹ - دخِرُونَ۔ڈھلتے سایہ کی مثال انبیاء اور اشقیاء کے نوبت و دورے سے بھی ہے۔