اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 561 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 561

ربما ١٤ ۵۶۱ التحل ١٦ اِنْ تَحْرِصْ عَلَى هُدبُهُمْ فَإِنَّ اللهَ ۳۸- اگر تو حرص کرے ان کے ہدایت پانے يَهْدِي مَنْ يُضِلُّ وَمَا لَهُمْ پر۔تو اللہ اُن کو ہدایت نہیں دیتا جو گمراہ کرتے ہیں اور اُن کے کوئی مددگار نہیں ہوں گے۔مِّن نَّصِرِينَ وَاقْسَمُوا بِ اللهِ جَهْدَ أَيْمَانِهِمْ لَا يَبْعَثُ ۳۹۔وہ اللہ کی قسمیں کھاتے ہیں بڑی بڑی سخت قسمیں کہ اللہ زندہ نہیں کرے گا اسے جو مر گیا اللهُ مَنْ تَمُوْتُ بَلَى وَعْدًا عَلَيْهِ حَقًّا ہاں ہاں ضرور اٹھائے گا، اس نے پکا وعدہ کر لیا وَلكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ ہے لیکن بہت سے آدمی جانتے ہی نہیں۔لِيُبَيِّنَ لَهُمُ الَّذِي يَخْتَلِفُونَ فِيْهِ وَلِيَعْلَمَ ۴۰۔جلانے کا نتیجہ یہ ہوگا تا کہ خوب ظاہر کر دے اُن الَّذِيْنَ كَفَرُوا أَنَّهُمْ كَانُوا كَذِبِينَ پر وہ باتیں جس میں وہ جھگڑا کرتے تھے اور کافروں کو بھی معلوم ہو جائے کہ جھوٹے تو وہی ہیں۔إِنَّمَا قَوْلُنَا لِشَيْءٍ إِذَا أَرَدْتُهُ اَنْ نَّقُولَ لَهُ ۴۱۔اس کے سوائے نہیں کہ ہمارا کہنا کسی چیز كُنْ فَيَكُونُ کے لئے جب ہم اُس کام کو کرنا چاہیں اتنا ہی ہے کہ ہم اس کو کہہ دیتے ہیں کہ ہوتو وہ ہو جاتی ہے۔۔وَالَّذِينَ هَاجَرُوا فِي اللهِ مِنْ بَعْدِ مَا ۴۲۔اور وہ لوگ جنہوں نے گھر چھوڑے اور ظُلِمُوا لَنُبَوِئَنَّهُمْ فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً گناہ چھوڑے اللہ تعالیٰ میں ہوکر ( یعنی عاشق الہی بن کر) اس کے بعد کہ ان پر ظلم کئے گئے تو وَلَاجْرُ الْآخِرَةِ أَكْبَرُ لَوْ كَانُوا لَوْ كَانُوا ہم ان کو ضر ور جگہ دیں گے دنیا میں عزت کی جگہ اور آخرت کا ثواب تو بہت بڑا ہوگا انہیں معلوم يَعْلَمُونَ ) ہوتا تو اچھا ہوتا۔الَّذِيْنَ صَبَرُوا وَ عَلَى رَبِّهِمْ يَتَوَكَّلُونَ ۴۳۔وہ مہاجرین جنہوں نے صبر کیا اور اپنے رب ہی پر بھروسہ کرتے رہے۔سے اپنے اوقات معینہ پر۔لے یہ ان کا کہنا بالکل غلط ہے۔آیت نمبر ۴۱۔کُن۔مُردوں کو جلا نا کچھ بڑی بات نہیں۔مصرع قول سے زندہ ہے پتلا خاک کا آیت نمبر ۴۲ - حَسَنَةً۔یہ صحابہ کے حق میں پیشگوئی ہے جو پوری ہو چکی جو کہ دلیل ہے اثبات قیامت کی۔