اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 559
ربما ١٤ ۵۵۹ النحل ١٦ قَالَ الَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ إِنَّ الْخِزْی کریں گے وہ جن کو علم دیا گیا ہے کہ کچھ شک نہیں آج کی رسوائی اور دکھ کافروں ہی پر ہے۔الْيَوْمَ وَالسُّوءَ عَلَى الْكَفِرِينَ الَّذِينَ تَتَوَفَّهُمُ الْمَلَبِكَةُ ظَالِمِی ۲۹۔وہ لوگ جن کی روح قبض کرتے ہیں فرشتے اَنْفُسِهِمْ فَأَلْقَوُا السَّلَمَ مَا كُنَّا نَعْمَلُ جو اپنی جانوں پر ستم کرنے والے ہیں تو وہ ظالم صلح پیش کریں گے ہم تو کچھ برائی نہیں کرتے مِنْ سُوءٍ بَلَى إِنَّ اللهَ عَلِيمٌ بِمَا كُنتُم تھے۔ہاں ہاں !! اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے جو تم کرتوت کرتے تھے۔تَعْمَلُونَ فَادْخُلُوا أَبْوَابَ جَهَنَّمَ خُلِدِينَ فِيهَا ۳۰۔تو چلو داخل ہو جہنم کے دروازوں میں وہیں رہنا فَلَبِئْسَ مَثْوَى الْمُتَكَبِّرِيْنَ ہوگا۔پس متکبروں کا تو بہت ہی بُر اٹھکانا ہے۔b وَقِيلَ لِلَّذِينَ اتَّقَوْا مَاذَا انْزَلَ رَبُّكُمْ ۳۱۔اور متقیوں سے پوچھا گیا ( کافروں کے قَالُوا خَيْرًا لِلَّذِيْنَ اَحْسَنُوا فِي هَذِهِ الدُّنْيَا بالمقابل ) کیا اتارا تمہارے رب نے ؟انہوں نے عرض کی اچھی بات۔جنہوں نے بھلائی کی حَسَنَةٌ وَلَدَارُ الْآخِرَةِ خَيْرٌ وَلَنِعْمَ اس دنیا میں ان کے لئے تو بھلائی ہے اور آخرت کا گھر تو بہت ہی بہتر ہے متقیوں کے دَارُ الْمُتَّقِينَ لئے اور وہ کیا ہی اچھا گھر ہے۔جَنُّتُ عَدْنٍ يَدْخُلُونَهَا تَجْرِى مِنْ تَحْتِهَا ۳۲- سدا رہنے کے باغ ہیں جن میں وہ جائیں الْأَنْهرُ لَهُمْ فِيهَا مَا يَشَاءُ وُنَ كَذلِكَ گے بہہ رہی ہیں ان میں نہریں وہاں ان کے لئے وہ چیزیں ہیں جو کچھ وہ چاہیں اور اللہ ایسا يَجْزِي اللَّهُ الْمُتَّقِينَ لا ہی متقیوں کو بدلہ دیتا ہے۔الَّذِينَ تَتَوَفَّهُمُ الْمَلَيْكَةُ طَيِّبِينَ ۳۳۔وہ لوگ جن کی روح قبض کرتے ہیں فرشتے جو خوش و پاکیزگی کی حالت میں ہیں فرشتے اُن سے آیت نمبر ۳۱ - في هذهِ الدُّنْیا۔یہ صحابہ کرام کے لئے پیشگوئی بھی ہے جن کی دنیوی کامیابی آخرت کی کامیابی کا قطعی ثبوت ہے۔