اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 557
ربما ١٤ أَفَلَا تَذَكَّرُونَ ۵۵۷ تم کچھ بھی نہیں سوچتے۔التحل ١٦ وَاِنْ تَعُدُّوا نِعْمَةَ اللهِ لَا تُحْصُوهَا ۱۹۔اور اگر تم اللہ کی نعمتیں گنتے رہو تو انہیں پورا اِنَّ اللهَ لَغَفُورٌ رَّحِيم نه گن سکو گے بے شک اللہ غفور الرحیم ہے۔وَاللهُ يَعْلَمُ مَا تُسِرُونَ وَمَا تُعْلِنُونَ ۲۰۔اور اللہ تو جانتا ہے جو تم چھپاتے ہو اور ظاہر کرتے ہو۔وَالَّذِيْنَ يَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ ۲۱۔اور جن کو وہ پکارتے ہیں اللہ کے سوا وہ تو کچھ بھی نہیں پیدا کر سکتے ہاں! وہ خود پیدا کئے لَا يَخْلُقُونَ شَيْئًا وَهُمْ يُخْلَقُونَ جاتے ہیں۔أَمْوَاتٌ غَيْرُ أَحْيَاء وَمَا يَشْعُرُونَ ۲۲- مُردے ہیں نہ زندہ اور ان کو یہ بھی معلوم أَيَّانَ يُبْعَثُونَ نہیں کہ ان کو دوبارہ کب اٹھایا جائے گا۔اِلهَكُمْ إِلهُ وَاحِدٌ فَالَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ ۲۳ - تمہارا معبود تو اکیلا ایک ہی معبود ہے سے جو بِالْآخِرَةِ قُلُوبُهُمْ مُّنْكِرَةٌ وَ هُم لوگ مرکز آخرت میں زندہ ہونے کو نہیں مانتے ان کے دل منکر ہیں اور وہ مغرور بھی ہیں۔مُسْتَكْبِرُونَ دلیل ۱۷ دلیل ۱۸ سے تو کہاں کہاں منتیں مانگتے پھرو گے۔آیت نمبر ۱ ۲ - لَا يَخْلُقُونَ شَيْئًا الخ۔تو عیسیٰ علیہ السلام کی خلق طیر کس طرح ثابت ہو۔خالق اور غیر خالق کو شَرِيكَ فِي الْعِبَادَةِ یا تصرف کیونکر بنا سکتے ہیں؟ آیت نمبر ۲۲ - آیانَ يُبْعَثُونَ۔پھر حضرت مسیح، جو یورپ و امریکہ اور اکثر اہل ایشیا کے بزعم مشرکین معبود مانے گئے ہیں وہ زندہ کیونکر مانے جاسکتے ہیں؟ آیت نمبر ۲۳۔الله وَاحِدٌ۔جن کو جاہل مشرکوں نے معبود ٹھہرایا ان میں سے اکثر وں پر بڑے بڑے مصائب آئے تا کہ ان کی بشریت عوام کو معلوم ہو جائے۔چنانچہ حضرت حسین علیہ السلام و عیسی علیہ السلام اور رام چندر جی مہاراج وغیرہ۔