اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 555 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 555

ربما ١٤ ۵۵۵ التحل ١٦ وَلَوْ شَاءَ لَهَدُنكُمْ أَجْمَعِيْنَ بعض راستہ اصلی راہ سے ہٹا ہوا ہے اور وہ چاہتا تو تم سب کو ہدایت دے دیتا۔۔هُوَ الَّذِي أَنْزَلَ مِنَ السَّمَاءِ مَاءَ لَّكُمْ مِنْهُ - وہی اللہ ہے جس نے برسایا بادل سے پانی ا۔شَرَابٌ وَ مِنْهُ شَجَرٌ فِيْهِ تُسِيْمُوْنَ جس میں سے کچھ تو تمہارے پینے کے کام آتا ہے اور کچھ جھاڑ جھڑ ولوں کے لئے جس میں تم مویشی چراتے ہوئے۔يُنبِتُ لَكُمْ بِهِ الزَّرْعَ وَالزَّيْتُونَ ۱۲۔وہ اگا تا ہے تمہارے واسطے اسی پانی سے کھیتیں اور زیتون کے جھاڑ اور کھجور و انگور اور وَالنَّخِيلَ وَالْاَعْنَابَ وَمِنْ كُلِّ الثَّمَرَاتِ ہر ایک قسم کی پھل پھلاری۔کچھ شک نہیں کہ اس إِنَّ فِي ذلِكَ لَا يَةً لِقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ میں بہت کچھ نشانیاں ہیں ان لوگوں کے لئے جو غور وفکر کرتے ہیں۔۔وَسَخَّرَ لَكُمُ الَّيْلَ وَالنَّهَارَ وَالشَّمْسَ ۱۳۔اور اُسی نے تمہارے لئے رات و دن اور وَالْقَمَرَ وَالنُّجُوْمُ مُسَخَّرت سورج و چاند کو کام میں لگا دیا ہے اور سب ہی ستارے کام میں لگے ہوئے ہیں اسی کے حکم بِأَمْرِهِ إِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَتٍ لِقَوْمٍ سے۔بے شک اس میں بڑی بڑی نشانیاں ہیں اس قوم کے لئے جو عقل رکھتی ہے۔يَعْقِلُونَ وَمَا ذَرَا لَكُمْ فِي الْأَرْضِ مُخْتَلِفًا ۱۴۔اور تمہارے لئے جو کچھ پیدا کیا زمین أَلْوَانُهُ إِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَةً لِّقَوْمٍ میں جن کے مختلف رنگ ہیں اس میں البتہ بڑی بڑی نشانیاں ہیں یاد رکھنے اور سوچنے دلیل۔۹ ے دلیل ۱۰ سے دلیل۔دلیل ۱۲ آیت نمبر 10 - لَهَد لکھ۔دلیل نہم۔یعنی اگر ہمارے بتائے ہوئے راستہ پر چلتے تو تم سب راہ پا جاتے اور ہم کسی پر جبر نہیں کرتے۔آیت نمبر ا ا۔مَآء۔سماوی پانی کے بغیر جسمانی قیام بھی نہیں ہو سکتا پھر روحانی وحی کے نزول کے بغیر کس طرح روحانیت محفوظ رہ سکتی ہے۔