اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 554
ربما ١٤ ۵۵۴ التحل ١٦ خَلَقَ الْإِنْسَانَ مِنْ نُّطْفَةٍ فَإِذَا - اللہ تعالیٰ نے پیدا کیا انسان کو چھوٹی چیز هُوَ خَصِيمٌ مُّبِينٌ سے تو وہ ایک دم کھلم کھلا جھگڑالو بن گیا۔۔وَالْأَنْعَامَ خَلَقَهَا لَكُمْ فِيهَا دِ؟ ۲۔اور بھولے و بھالے جانور اللہ نے پیدا کئے ۶ تمہارے لئے ان میں گرمی حاصل کرنے کا وَمَنَافِعُ وَمِنْهَا تَأْكُلُونَ سامان و دیگر منافع ہیں اور بعض کو ان میں سے تم کھاتے ہوئے۔وَلَكُمْ فِيهَا جَمَالٌ حِينَ تُرِيحُونَ۔اور تمہاری رونق ہے ان کے سبب سے جب شام کو چرا کر لاتے ہو اور جب چرانے وَحِيْنَ تَسْرَحُونَ چھوڑتے ہو۔۔۔وَتَحْمِلُ أَثْقَالَكُمْ إِلَى بَلَدٍ لَّمْ تَكُونُوا - اور وہ تمہارے بوجھ اٹھا لے جاتے ہیں ان بلِغِيْهِ إِلَّا بِشِقِّ الْأَنْفُسِ إِنَّ رَبَّكُمْ شہروں کی طرف جہاں تم نہ پہنچ سکتے تھے مگر بڑی جان کا ہی کے بعد۔کچھ شک نہیں کہ تمہارا لَرَءُوفٌ رَّحِيمة رب بڑا ہی شفقت کرنے والا سچی کوشش کا بدلہ دینے والا ہے۔۔وَالْخَيْلَ وَالْبِغَالَ وَالْحَمِيرَ لِتَرْكَبُوهَا ۹۔اور گھوڑے اور خچر اور گدھے اُسی نے پیدا کئے تاکہ تم سوار ہو ان پر اور زینت کے لئے۔ط وَزِيْنَةً وَيَخْلُقُ مَا لَا تَعْلَمُوْنَ اور ایسی ایسی چیزیں پیدا کرے گا جن کو تم جانتے بھی نہیں۔وَعَلَى اللهِ قَصْدُ السَّبِيلِ وَمِنْهَا جَابِرُ ۱۰۔اور میانہ روی کی راہ اللہ تک پہنچتی ہے اور دلیل یم دلیل۔دلیل ۵ سے دلیل۔۵ دلیل۔آیت نمبرے۔تَسْرَحُونَ۔واپسی کے وقت چونکہ وہ چر کر آتے ہیں تو زیادہ خوبصورت معلوم ہوتے ہیں اور چکنے اور خوش حال رہتے ہیں جو قدرت الہی اور واحد قھار کی صفت کا نظارہ ہے۔آیت نمبر 9 - مَا لَا تَعْلَمُونَ۔دلیل ہشتم۔جیسے ریل و بائیسکل و موٹر وغبارے ہوائی جہاز وغیرہ وغیرہ پیدا شدہ و پیدا شدنی چیزیں۔