اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 553 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 553

ربما ١٤ ۵۵۳ التحل ١٦ سُوْرَةُ النَّحْلِ مَكَّيَّةٌ وَّ هِيَ مَعَ الْبَسْمَلَةِ مِائَةٌ وَتِسْعٌ وَعِشْرُونَ آيَةً وَّ سِتَّةَ عَشَرَ رُكُوعًا بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ا۔ہم سورۂ نحل کو پڑھنا شروع کرتے ہیں اللہ کے جلال و جمال والے نام سے جو رحمن الرحیم ہے۔اَنّى اَمْرُ اللهِ فَلَا تَسْتَعْجِلُوهُ سُبْحَنَه ۲ - عذاب الہی کا حکم آ گیا تو اس کی جلدی نہ وَتَعَلَى عَمَّا يُشْرِكُوْنَ ) کرو پاک ذات ہے اللہ اور بلند تر ہے اس سے جو شریک بناتے ہیں۔يُنَزِّلُ المُلبِكَةَ بِالرُّوحِ مِنْ أَمْرِهِ عَلَى ٣۔وہی اللہ اتارتا ہے فرشتوں کو کام دے کر آپ ہی جس پر چاہتا ہے اپنے بندوں میں سے مَنْ يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ أَنْ أَنْذِرُوا أَنَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنَا فَاتَّقُونِ کہ ڈرا دو یہ بتا کر کوئی سچا معبود نہیں ہے مگر میں ، تو مجھ ہی کو سپر بناؤ مجھ ہی سے ڈرو۔خَلَقَ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضَ بِالْحَقِّ ۴۔اللہ نے پیدا کیا آسمانوں اور زمین کو حکمت و تَعَلَى عَمَّا يُشْرِكُونَ مصلحت سے۔وہ بلند تر ہے اس سے جو وہ شریک کرتے ہیں۔۔دلائل نبوت و تو حید جو اس سورت میں ہیں۔دلیل۔دلیل ۲ دلیل ۳ تمہید۔اس سورۃ شریف میں بہت سی پیشگوئیاں ہیں تو حید و نبوت دختم نبوت پر بحث ہے۔تمہید دلائل ضرورت نبوت۔تقریر ان دلائل کی یہ ہے کہ صرف عقل استخراج مسائل شریعت کے لئے کفایت نہیں کرتی بلکہ اس کے لئے سماوی وحی کی ضرورت ہے گو کچی اور صحیح باتیں دنیا کے مختلف اشخاص یا امم میں موجود ہیں ان تمام کے اجتماع کے لئے وحی کی ضرورت ہے جیسے کہ پانی جو کہ لوگوں کے دست مال سے یا زمینی آلائشوں سے انسانی تربیت کے لئے مضر ہو جاتا تو اس کو لطیف بنا کر پھر ا تا را جاتا ہے تا کہ وہ لوگوں کے لئے مفید ہو اور بارش کے بغیر ندیئیں اور کوئیں اور تالاب خشک ہو جاتے یا زہر یلے ہو جاتے اسی طرح وحی تمام سچائیوں کو منتخب کر کر انبیاء کے ذریعہ سے مخلوقات تک پہنچاتی ہے اسی طرح گھانس اور پھونس میں دودھ موجود ہے اس کے الگ کرنے کے لئے جانوروں کے پیٹ کی مشین ہے۔اسی طرح پھولوں میں شہد موجود ہے لیکن اس کے الگ کرنے کے لئے شہد کی مکھی کا پیٹ ہے۔