اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 552 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 552

ربما ١٤ إِنَّا كَفَيْنَكَ الْمُسْتَهْزِيْنَ ۵۵۲ الحجر ١٥ ۹۶۔ہم کافی ہیں تیرے طرف سے ہنسی میں اڑانے والوں کے لئے۔الَّذِيْنَ يَجْعَلُونَ مَعَ اللهِ إِلَهَا أَخَرَ ۹۷ - جو اللہ کے برابر اور معبود ٹھہراتے ہیں تو انہیں آگے معلوم ہو جائے گا۔فَسَوْفَ يَعْلَمُونَ وَلَقَدْ نَعْلَمُ أَنَّكَ يَضِيقُ صَدْرُكَ بِمَا ۹۸۔اور بے شک ہم جانتے ہیں کہ تیرا دل تنگ ہو رہا ہے ان کی باتوں سے۔يَقُولُونَ فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبَّكَ وَكُنْ مِنَ السُّجِدِينَ ٩٩- تو تو اپنے رب کی تعریف بیان کرے اور سجدہ کرنے والوں میں ہو جا یعنی فرمانبرداروں میں ہو)۔وَاعْبُدْ رَبَّكَ حَتَّى يَأْتِيَكَ الْيَقِينُنا۔اور اپنے رب کی عبادت کئے جا جب تک تجھے موت آ جائے۔یعنی سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ کہو۔