اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 551
ربما ١٤ ۵۵۱ اَزْوَاجًا مِّنْهُمْ وَلَا تَحْزَنْ هم وَاخْفِضْ جَنَاحَكَ لِلْمُؤْمِنِينَ الحجر ١٥ ہم نے چند روز کے لئے دی ہیں کئی قسم کے کافروں کو اور نہ غم کھا اُن پر اور نیچا رکھ تیرا بازو ایمانداروں کے لئے ہے۔وَقُلْ إِنِّي أَنَا النَّذِيرُ الْمُبِينُ ۹۰۔اور کہہ دے میں تو صرف دشمنوں کو ڈرانے والا ہوں کھلا کھلا۔كَمَا اَنْزَلْنَا عَلَى الْمُقْتَسِمِينَ ) ۹۱۔جس طرح ہم نے اتارا تھا عذاب بانٹنے والوں پر۔الَّذِينَ جَعَلُوا الْقُرْآنَ عِضِينَ۔۹۲۔جنہوں نے کر دیا قرآن کو ٹکڑے ٹکڑے۔فَوَرَبِّكَ لَنَسْتَلَنَّهُمْ أَجْمَعِيْنَ ۹۳۔تو قسم ہے تیرے رب کی ہم ضرور ان سے عَمَّا كَانُوا يَعْمَلُونَ پوچھیں گے۔۹۴۔اُس سے جو وہ کرتے تھے۔فَاصْدَعْ بِمَا تُؤْمَرُ وَاَعْرِضْ ۹۵۔پس تو ان کو خوب ٹھوک ٹھوک کر سمجھا دے جو تجھ کو حکم ہو چکا ہے اور منہ پھیر لے مشرکوں سے۔عَنِ الْمُشْرِكِيْنَ ے یہ آیت شفاعت کی ہے یعنی مومنوں پر مہربانی کی نظر رکھ اور ان سے ملنساررہ۔آیت نمبر 9 - اَلْمُقْتَسِمِینَ۔یعنی قرآن کی خاص خاص آیتوں کو لے لیا اور خلاف نفس جو ہمارے ارشاد تھے ان کو کیوں ترک کر دیا۔مُقْتَسِمِینَ کے کئی معنی ہیں يُؤْمِنُونَ بِبَعْضٍ وَّيَكْفُرُونَ بِبَعْضٍ - (۲) تَقَاسَمُوا باللہ۔انبیاء اور اولیاء کے قتل کے منصوبے رسول اللہ ﷺ کے بعض دشمن جو راستہ روکنے کومختلف رستوں میں بیٹھتے۔لوگوں کو بہکاتے ،سورتوں کو بانٹ لیتے کہ میں بقرہ لوں گا تو مائدہ لینا وہ عنکبوت لے گا وغیرہ وغیرہ ٹھٹھے کرنے والے یہود وغیرہ جن پر عذاب اتر چکا اور وہ مغضوب ہو گئے اور اب آیت شریف تمثیلی طور پر ان مسلمانوں کی نسبت پیشگوئی ہے جو قرآن کو ضد اور عناد کی راہ سے بوٹی بوٹی یعنی آیت آیت بمطلب خود یا لے کر تفرقہ اندازی کریں گے اور وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللهِ کی خلاف ورزی ہوگی چنانچہ بعض بعض اخلاقی حصوں کو پسند کرنے والے تقدیر و تد بیر سے جھگڑا کرنے والے تشبیہ و تنزیه کی بحث کرنے والے اور ناسخ و منسوخ بتانے والے عرش و فرش وغیرہ وغیرہ کا جھگڑا کرنے والے اَفَتُؤْمِنُونَ بِبَعْضِ الْكِتَبِ وَتَكْفُرُونَ بِبَعْضٍ ( البقرۃ : ۸۶) کے پورے مصداق ہیں۔