اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 550 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 550

ربما ١٤ فَانْتَقَمْنَا الحجر ١٥ منَا مِنْهُمْ وَإِنَّهُمَا لَبِاِمَامٍ ٨٠ - تو ہم نے ان سے بدلہ لیا اور یہ دونوں شہر کھلی سڑک پر ہیں۔منين وَلَقَدْ كَذَّبَ أَصْحَبُ الْحِجْرِ الْمُرْسَلِينَ ۱۔اور جھٹلا یا حجر کے رہنے والوں نے بھیجے ہوؤں کو۔وَاتَيْنُهُمْ ايْتِنَا فَكَانُوا عَنْهَا مُعْرِضِينَ ۲۔اور ہم نے ان کو اپنی نشانیاں دی تھیں وہ اس سے منہ پھیرتے رہے۔وَكَانُوا يَنْحِتُونَ مِنَ الْجِبَالِ بُيُوتًا ۸۳۔اور وہ پہاڑ کرید کرید کر گھر بناتے تھے امِنينَ فَاَخَذَتْهُمُ الصَّيْحَةُ مُصْبِحِيْنَ بے فکر۔۸۴۔ان کو عذاب نے آلیا صبح ہوتے ہوتے۔فَمَا أَغْنَى عَنْهُمْ مَّا كَانُوا يَكْسِبُونَ ۸۵۔پس ان کے کام نہ آیا جو وہ کسب کرتے تھے۔وَمَا خَلَقْنَا السَّمَوتِ وَالْاَرْضَ وَمَا۔اور ہم نے آسمان و زمین اور جو ان میں بَيْنَهُمَا إِلَّا بِالْحَقِّ وَإِنَّ السَّاعَةَ لَاتِية ہے نہیں بنایا۔مگر تدبیر سے اور کچھ شک نہیں کہ انجام کی گھڑی آنے ہی والی ہے تو تو نیکی فَاصْفَحِ الصَّفْحَ الْجَمِيْلَ اِنَّ رَبَّكَ هُوَ الْخَلْقُ الْعَلِيمُ کے ساتھ درگزر کر۔۸۷۔کچھ شک نہیں کہ تیرا رب ہی بڑا پیدا کرنے والا اور بڑا جاننے والا ہے۔وَلَقَدْ أَتَيْنكَ سَبْعًا مِّنَ الْمَثَانِى ۸۸ اور بے شک ہم نے تجھ کو دیں سات آیتیں۔کود وَالْقُرْآنَ الْعَظِيمَ بار بار مکرر پڑھی جانے والی اور بڑا قرآن دیا۔لَا تَمُدَّنَّ عَيْنَيْكَ إِلَى مَا مَتَعْنَابِة ۸۹۔اور تیری آنکھیں نہ دوڑا ان چیزوں پر جو ے یعنی کافروں کی گستاخی کا خیال نہ کر عذاب کی گھڑی قریب ہے۔یعنی اندازہ کرنے والا مخلوق کا۔آیت نمبر ۸۸ - سبعا۔یعنی الحمد شریف جو نماز میں دو ہرا دو ہرا کر پڑھی جاتی ہے جس میں سات آیتیں ہیں یا اوائل کی سات سورتیں۔