اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 547 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 547

ربما ١٤ ۵۴۷ الحجر ١٥ وَاَنَّ عَذَابِى هُوَ الْعَذَابُ الْأَلِيمُ ۵۱۔اور یہ بھی خبر دے دے کہ میرا عذاب بھی بڑا دردناک عذاب ہے۔وَنَبِّنْهُمْ عَنْ ضَيْفِ ابْرُ هِيْمَ ۵۲۔اور ان کو ابراہیم کے مہمانوں کا حال سنادے۔إِذْ دَخَلُوْا عَلَيْهِ فَقَالُوْا سَلَمَّا قَالَ إِنَّا ۵۳۔جب وہ اس کے پاس آئے انہوں نے کہا سلام۔ابراہیم نے کہا تم سے تو ہم کو ڈر معلوم ہوتا ہے۔مِنْكُمْ وَجِلُونَ قَالُوا لَا تَوْجَلْ إِنَّا نُبَشِّرُكَ بِخُلُمٍ ۵۴۔انہوں نے جواب دیا تو نہ ڈر ہم تو تجھے خوشخبری دیتے ہیں ایک بڑے علم دارلڑکے کی۔عليم قَالَ أَبَشَّرْتُمُونِى عَلَى اَنْ مَّسَّنِيَ الْكِبَرُ ۵۵۔ابراہیم نے کہا کیا تم مجھے بشارت دیتے ہو اس حالت میں کہ مجھے پہنچ گیا بڑھا پا تو کس چیز فَبِمَ تُبَشِّرُونَ کی خوشخبری دیتے ہو؟ قَالُوا بَشَّرْتكَ بِالْحَقِّ فَلَا تَكُنْ مِنَ ۵۶۔انہوں نے کہا ہم نے تجھے سچی خوشخبری دی ہے تو تو نا امیدوں میں سے نہ ہونا۔الْقَيْطِينَ قَالَ وَمَنْ يَقْنَطُ مِنْ رَّحْمَةِ رَبَّةٍ ۵۷۔ابراہیم نے کہا گمراہوں کے سوا اللہ کی رحمت سے کون نا امید ہوسکتا ہے۔إِلَّا القَانُونَ قَالَ فَمَا خَطْبُكُمْ أَيُّهَا الْمُرْسَلُوْنَ۔۵۸۔ابراہیم نے پوچھا پھر تمہیں کیا ضرورت در پیش ہے اے فرشتو! قَالُوا إِنَّا أُرْسِلُنَا إِلَى قَوْمٍ ۵۹۔انہوں نے جواب دیا ہم بھیجے گئے ہیں ایک قطع تعلق کرنے والی قوم کی طرف۔مُجْرِمِينَ إِلَّا أَلَ لُوطٍ إِنَّا لَمُنَجُوهُمْ أَجْمَعِيْنَ ۲۰ مگر لوط کا خاندان کہ ہم ان سب کو بچائیں گے۔إِلَّا امْرَأَتَهُ قَدَّرْنَا إِنَّهَا لَمِن ۶۱ - مگر خاص لو ط کی بیوی ہم نے اندازہ کر لیا ہے وہ ضرور پیچھے رہ جانے والوں میں سے ہے۔الْغُبِرِينَ لا