اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 546
ربما ١٤ ۵۴۶ الحجر ١٥ قَالَ هُذَا صِرَاطٌ عَلَى مُسْتَقِيمُ ) ۴۲۔اللہ نے فرمایا یہ قرآن کا راستہ سیدھا میرے پاس کا راستہ ہے۔إِنَّ عِبَادِي نَيْسَ لَكَ عَلَيْهِمْ سُلْطَنُّ ۴۳۔جو میرے بندے ہیں تیرا تو ان پر کچھ زور نہیں چل سکتا ہاں خود جو تیری گری ہوئی إِلَّا مَنِ اتَّبَعَكَ مِنَ الْغُوِيْنَ خواہشوں کی پیروی کرے گا گمراہوں میں سے ان پر تیرا زور چلے گا )۔وَ اِنَّ جَهَنَّمَ لَمَوْعِدُهُمْ أَجْمَعِينَ ۴۴۔اور تحقیق کہ جہنم انہیں سب کی وعدہ گاہ ہے۔لَهَا سَبْعَةُ أَبْوَابِ لِكُلِّ بَابٍ مِنْهُمْ ۴۵۔اس کے سات دروازے ہیں ہر دروزے جرء مقسوم کے لئے کافروں میں سے ایک حصہ بٹ چکا ہے۔إِنَّ الْمُتَّقِيْنَ فِي جَنَّتٍ وَعُيُونٍ ۴۶۔بے شک متقی لوگ باغوں اور چشموں میں سے رہیں گے۔ادْخُلُوهَا بِسَلْمِ امِنِيْنَ ۴۷۔اور ان کو کہا جائے گا کہ اس میں داخل ہو سلامتی سے امن کے ساتھ۔وَنَزَعْنَا مَا فِي صُدُورِهِمْ مِنْ غِل ۴۸۔اور ہم ان کے سینوں سے نکال ڈالیں گے رنجش وہ بھائی بھائی ہو جائیں گے آمنے سامنے تختوں پر بیٹھے ہوئے۔اِخْوَانًا عَلَى سُرُرٍ مُّتَقْبِلِينَ لَا يَمَسُّهُمْ فِيهَا نَصَبٌ وَمَا هُمْ مِنْهَا ٢٩۔وہاں ان کو کوئی تکلیف نہ پہنچے گی اور وہاں سے کبھی نکالے بھی نہیں جائیں گے۔بِمُخْرَجِينَ نَى عِبَادِي أَنِّي أَنَا الْغَفُورُ الرَّحِيمُ ۵۰۔میرے بندوں کو خبر دار کر دے کہ میں ہی ہوں بڑا عیبوں کا ڈھانپنے والا کچی کوشش کا بدلہ دینے والا۔یعنی عاوی گمراہوں کی۔آیت نمبر ۴۲۔عَلَى مُسْتَقِیم۔یعنی بندوں کو کہے رکھتا ہوں کہ وہ اس راستہ سے میرے پاس آئیں تیرے کہنے پر نہ چلیں۔یہ بندوں کے حال پر حق کی مہربانی اور فضل و رحمانیت ہے۔آیت نمبر ۴۵ - لَهَا سَبْعَةُ اَبْوَابِ۔انسانی سات دروازے جس میں شیطان کو نہ آنے دینا چاہئے۔(۱) آنکھ۔(۲) کان (۳) ناک (۴) پیشاب کی جگہ (۵) پائخانہ کی جگہ (۶) زبان (۷) خیال یعنی حصہ اندرون۔