اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 544 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 544

ربما ١٤ ۵۴۴ الحجر ١٥ وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنْسَانَ مِنْ صَلْصَالٍ مِنْ ۲۷۔بے شک ہم نے آدمی کو بنایا کھنکھناتی ہوئی مٹی سے جس پر کئی برس گزرے ہوں سیاہ کیچڑ یو دار سے لیے۔حَمَا مَّسْنُونٍ وَالْجَانَّ خَلَقْنَهُ مِنْ قَبْلُ مِنْ نَّارِ ۲۸۔اور جن کو انسان سے پہلے ہم نے پیدا کیا السَّمُومِ ٹو کی آگ سے۔۔وَإِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلَكَةِ إِنِّي خَالِقٌ ۲۹۔اور جب کہا تیرے رب نے فرشتوں کو میں بَشَرًا مِنْ صَلْصَالٍ مِنْ حَمَإٍ مَّسْنُونٍ ایک بشر پیدا کرنے والا ہوں کھنکھناتی مٹی سے جس پر کئی برس گزرے ہوں سیاہ کیچڑ بُو دار ہے۔فَإِذَا سَوَّيْتُهُ وَنَفَخْتُ فِيْهِ مِنْ رُّوحِی ۳۰۔پھر جب اسے ٹھیک ٹھاک بنا چکوں اور فَقَعُوا لَهُ سَجِدِينَ اس کے پاس میرا کلام پہنچ جائے کے تو تم اس کے سبب سے سجدات شکر بجا لانا اس کے فرمانبردار ہو جانا۔فَسَجَدَ الْمَلَبِكَةُ كُلُّهُمْ أَجْمَعُوْنَ ۳۱۔تو سب ہی فرشتوں نے فرمانبرداری کی۔إِلَّا إِبْلِيسَ أَبَى أَنْ يَكُونَ ۳۲۔مگر ابلیس نے انکار کیا اس سے کہ وہ فرمانبرداروں کے ساتھ ہو۔مَعَ السُّجِدِينَ قَالَ يَابْلِيسُ مَا لَكَ الَّا تَكُونَ ۳۳ - اللہ نے فرمایا اے ابلیس ! تجھے کیا ہوا کہ تو فرمانبرداروں کے ساتھ نہ ہوا۔مَعَ السُّجِدِينَ قَالَ لَمْ أَكُنْ لِأَسْجُدَ لِبَشَرٍ خَلَقْتَهُ ۳۴۔اس نے جواب دیا میں ایسا تو نہیں ہوں ے بظاہر چالیس برس کے بعد ا کثر انسان کامل ہوتا ہے اور بعض کم و بیش میں۔ہے اس کو صاحب وحی اور ملہم بنادوں۔آیت نمبر ۲۷۔مَسنُونِ۔یہ شتق ہے سنت الوجہ سے کسی چیز کوکسی کے مناسب بنانا۔آیت نمبر ۲۸۔وَالْجَانَّ۔بقول ابن عباس جان جنوں کے باپ کا نام ہے بعض لوگ ابلیس سے مراد لیتے ہیں اور تمام شریر نا فرمان لوگ دوزخ میں جائیں گے جو ان کی ماں ہے فَأُمُّهُ هَاوِيَه یعنی جتنے شریر شیطان ہیں وہ سب آگ کے فرزند ہیں۔