اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 543
ربما ١٤ ۵۴۳ الحجر ١٥ وَالْأَرْضَ مَدَدْنُهَا وَالْقَيْنَا فِيهَا رَوَاسِيَ ۲۰۔اور زمین کو ہم نے پھیلایا ہے اور اس میں ڈال دئے ہیں پہاڑ اور اس میں ہر ایک شے موزوں وَاثْبَتْنَا فِيهَا مِنْ كُلِّ شَيْءٍ قَوْزُونٍ اور مناسب اگائی ہے۔وَجَعَلْنَا لَكُمْ فِيهَا مَعَايِشَ وَمَنْ لَّسْتُمْ لَهُ ۲۱۔اور اس میں تمہارے لئے روزی کے سامان بنائے ہیں اور ان کے لئے جن کو تم برزِقِينَ روزی نہیں دیتے۔وَإِنْ مِنْ شَيْءٍ إِلَّا عِنْدَنَا خَزَابِنُهُ وَمَا ۲۲۔اور سب چیزوں کے ہمارے ہی پاس خزانے ہیں اور ہم ان کو اتارتے رہتے ہیں مقرر نُنَزِّلُةٌ إِلَّا بِقَدَرٍ مَّعْلُوْمٍ اندازے کے موافق۔وَاَرْسَلْنَا الرِّيحَ لَوَاقِحَ فَأَنْزَلْنَا مِنَ ۲۳۔اور ہم نے چلائیں ہوائیں بار دار پھر ہمیں نے برسایا بادل سے پانی پھر وہ پانی تم کو پلایا اور السَّمَاءِ مَاءً فَاسْقَيْنَكُمُوْهُ وَمَا أَنْتُمْ لَهُ تم تو اس کا خزانہ نہیں رکھتے۔بِخْزِنِينَ (۲۳) وَإِنَّا لَنَحْنُ نُحْيِ وَنُمِيْتُ وَنَحْنُ ۲۴۔اور ہمیں جلاتے ہیں اور مارتے ہیں اور وارث بھی ہمیں ہیں۔الْوَرِثُوْنَ وَلَقَدْ عَلِمْنَا الْمُسْتَقْدِمِينَ مِنْكُمْ وَلَقَدْ ۲۵۔بے شک ہم جانتے ہیں تم میں سے آگے عَلِمْنَا الْمُسْتَأْخِرِيْنَ بڑھ جانے والوں کو اور پیچھے آنے والوں کو بھی بے شک ہم جانتے ہیں۔وَإِنَّ رَبَّكَ هُوَ يَحْشُرُهُمْ إِنَّهُ حَكِيمٌ ۲۶۔اور بے شک تیرا رب ہی سب کو جمع کر لائے گا اور کچھ شک نہیں کہ وہ بڑا حکمت والا عليمن بڑا جاننے والا ہے۔(بقیہ حاشیہ) وغیرہ کا جھوٹ کثرت سے ثابت ہوتا ہے اور نبیوں وراستبازوں میں صدق کثرت سے پایا جاتا ہے۔وہی کلام الہی کا حال ہے یعنی قول و فعل برابر ہے۔نا مجھی سے کبھی بے موقع بات سمجھ لی جاتی ہے اصل میں بر موقع ہوتی ہے۔آیت نمبر ۲۰۔مَدَد تھا۔زمین بڑھتی رہتی ہے اور جزائر پیدا ہوتے رہتے ہیں۔کبھی شمالی حصہ پانی میں دبا ہوا تھا اب وہاں آبادی ہے۔