اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 542 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 542

ربما ١٤ سُنَّةُ الْأَوَّلِينَ ۵۴۲ الحجر ١٥ ( پہلوں کی ) رسم ہوتی چلی آئی ہے۔وَلَوْ فَتَحْنَا عَلَيْهِمْ بَابًا مِن السَّمَاءِ ۱۵۔اور اگر ہم کھول دیں ان پر ایک دروازہ فَظَلُّوْا فِيْهِ يَعْرُجُونَ آسمان سے اور وہ ہمیشہ اس میں چڑھتے رہیں۔لَقَالُوا إِنَّمَا سُكِّرَتْ أَبْصَارُنَا بَلْ نَحْنُ ١٦ - جب بھی یہ ہی کہیں گے اس کے سوا نہیں کہ ۱۶۔ہماری نظر بندی کر دی گئی ہے بلکہ ہم جادو کئے قَوْمُ مَّسْحُورُونَ ہوئے لوگ ہیں۔وَلَقَدْ جَعَلْنَا فِي السَّمَاءِ بُرُوجًا وَزَيَّتُهَا ۱۷۔اور البتہ ہم نے آسمان میں بُرج یعنی روشن ستارے بنائے ہیں اور دیکھنے والوں کے لئے لِلنُّظِرِينَ اس کو آراستہ کیا ہے۔وَحَفِظْنَهَا مِنْ كُلِّ شَيْطنٍ رَّجِيمِ ۱۸۔اور ہر ایک شیطان تباہ شدہ سے ہم نے اس کی حفاظت کی ہے۔إِلَّا مَنِ اسْتَرَقَ السَّمْعَ فَأَتْبَعَهُ شِهَابٌ ۱۹۔مگر جو چوری سے سن گیا تو اس کے پیچھے لگتا ہے ایک چمک دار انگارا۔مُّبِينٌ آیت نمبر ۱۹۔شِهَابٌ مُّبِين۔یعنی کوئی خبیث منکر آسمانی الہام حاصل نہیں کر سکتا یا اس سے فائدہ نہیں اٹھا سکتا مگر یوں ہی چوری سے اور پھر اس کے پیچھے شہاب مبین یعنی دلائل واضحہ حلقہ اُس کی چوری کو ثابت کر دیتے ہیں۔قبل از وقت واقعات معلوم ہونے کے لئے انسان کو تڑپ لگی ہوئی ہے جس کے لئے عجیب عجیب تجویز میں کیں (۱) شانہ بین کی کتابیں (۲) خط تقدیر جس کے لئے چار مقامات بتائے ہیں ہاتھ۔پیشانی۔پاؤں۔کھو پری۔بعض نے تل بعض نے رمل بعض کان پانسے ، جانوروں سے شگون علم سرودہ جسے عربی میں علم النفس ناک سانس اعضا کے اختلاج سے اس سے بڑھ کر علم نجوم جس کے ۲ حصہ پر جفر۔ان سب سے بڑھ کر کہانت جس کا کچھ حصہ یورپ میں اور امریکہ میں آج کل بھی پایا جاتا ہے جو سپر بچولیزم کہلاتا ہے اور انسان کی روحوں سے مکالمہ کرانے کا مدعی ہے۔ہمارے ملک میں حاضرات والے اور ہمزاد والے خبیث فرقہ جو بالکل نجس رہتا ہے۔غیب بینی میں کوشش کرنے والوں پر تعجب آتا ہے ورنہ تمام جہان پیشگوئی کا عادی ہے۔ایک دوست دوست کو لکھتا ہے کہ اتنے بجے میں آؤں گا (۲) کاشتکار اناج ہوتا ہے (۳) ملازم کام کرتے ہیں (۴) تاجر کی کارروائی (۵) اشتہارات کا جاری کرنا وغیرہ وغیرہ۔ان کا معیار صداقت کثرت و قلت پر ہے۔کاہن و نجومی