اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 48 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 48

سيقول ٢ ۴۸ البقرة ٢ كَانَتْ لَكَبِيرَةً إِلَّا عَلَى الَّذِينَ هَدَى الله پاؤں اور (یہ قبلہ کا بدلنا ) بڑا شاق گزرا مگر اللہ وَمَا كَانَ اللَّهُ يُضِيعَ إِيْمَانَكُمْ إِنَّ اللَّهَہ نے جن کو ہدایت دی (انہیں کچھ بڑی بات معلوم نہ ہوئی ) اور اللہ ایسا نہیں کہ تمہاری نماز ضائع کر دے۔بے شک اللہ لوگوں پر بڑی شفقت رکھنے والا سچی کوشش کا بدلہ دینے والا ہے۔بِالنَّاسِ لَرَءُوفٌ رَّحِيمُ قَدْ نَرى تَقَلُّبَ وَجْهِكَ فِي السَّمَاءِ ۱۴۵۔ہم دیکھ رہے ہیں تیرے منہ کا پھر پھر جانا کے فَلَنُوَلِّيَنَّكَ قِبْلَةٌ تَرْضُهَا فَوَلِ وَجْهَكَ آسمان کی طرف تو ضرور ہم پھیر دیں گے تجھ کو اُس قبلہ کی طرف جس کو تو چاہتا ہے، پسند کرتا ہے۔شَطَرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَحَيْثُ مَا كُنْتُمْ لو! اب پھیر لو اپنا منہ خانہ کعبہ کی طرف اور فَوَلَّوْا وَجُوْهَكُمْ شَطْرَهُ وَإِنَّ الَّذِيْنَ ( مسلمانو) تم بھی جہاں کہیں ہوا کرو تم اس کی أوتُوا الْكِتَبَ لَيَعْلَمُونَ أَنَّهُ الْحَقُّ مِنْ طرف اپنا منہ کر لیا کرو اور اہل کتاب بخوبی جانتے ہیں کہ قبلہ کا بدلنا حق ہے اُن کے رب کے حکم سے۔اللہ ان کے کرتوتوں سے بے خبر نہیں۔وَلَبِنْ آتَيْتَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَبَ بِكُل ۱۴۶ اگر تو اہلِ کتاب کے سامنے ساری دلیلیں آيَةٍ مَّا تَبِعُوا قِبْلَتَكَ وَمَا اَنْتَ بِتَابِع پیش کرے تو بھی تیرے قبلہ کی پیروی نہ کریں رَّبِّهِمْ وَمَا اللَّهُ بِغَافِلٍ عَمَّا يَعْمَلُونَ۔ایمان بمعنی صلواۃ بخاری شریف کتاب الایمان میں موجود ہے۔ے پھر پھر جانا الخ۔بڑی بے چینی تیری سخت ضرورت ہے اس لئے کہ آسمان سے وحی نازل ہوکر آخری قبلہ کھلے۔آیت نمبر ۱۴۴ - وَيَكُونَ الرَّسُوْلُ عَلَيْكُمْ شَهِيدًا - شُهَدَاء نگران اور نمونہ نیک اور بمعنی بادشاہ بھی آیا ہے چنانچہ حارث نے کہا ہے۔وَهُوَ الرَّبُّ وَالشَّهِيدُ عَلى يَوُ م الحَيَارَيْنِ وَالْبَلاءُ بَلاءُ سَبْعَةٌ مُعَلَّقَة آخرى معلقه ) آیت نمبر ۱۴۵ - أَنَّهُ الْحَقُّ مِنْ رَّبِّهِمْ۔اور فتح مکہ بھی بطور پیشینگوئی کے برحق ہے اور پیدائش باب۱۲ آیت ۸ بیت ایل حضرت ابراہیم کے ذریعہ اس کا ظہور ہونا جس میں تحویلِ قبلہ کی طرف اشارہ ہے اور جہت سجدہ کے لئے اس کا رخ برحق ہے۔