اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 541 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 541

ربما ١٤ ۵۴۱ الحجر ١٥ لَوْ مَا تَأْتِيْنَا بِالْمَلَكَةِ إِنْ كُنتَ۔تو ہمارے پاس فرشتے کیوں نہیں لایا جب تو سچا ہے۔مِنَ الصُّدِقِينَ مَا نُنَزِّلُ الْمَلبِكَةَ إِلَّا بِالْحَقِّ و ہم فرشتے اتارتے نہیں مگر مصلحت و حکمت سے اور اس وقت انہیں مہلت بھی نہ ملے گی۔وَمَا كَانُوا إِذَا مُّنْظَرِينَ إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَ إِنَّا لَهُ لَحَفِظُونَ ١٠۔بے شک ہمیں نے اتارا ہے قرآن اور ہمیں اس کے حافظ ہیں۔وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ فِي شِيَعٍ۔اور بھیج چکے تجھ سے پہلے رسول اگلی جماعتوں الْأَوَّلِينَ وَمَا يَأْتِيهِمْ مِنْ رَّسُولٍ إِلَّا كَانُوا بِه ۱۲۔اور ان کے پاس کوئی رسول نہیں آیا مگر اس کی ہنسی ٹھٹھے اڑاتے رہے۔يَسْتَهْزِءُونَ كَذلِكَ نَسْلُكُهُ فِي قُلُوبِ ۱۳۔اسی طرح ہم ڈال دیتے ہیں ( ٹھٹھے اڑانے کا قاعدہ) قطع تعلق کرنے والوں) کے الْمُجْرِمِينَ دلوں میں۔لَا يُؤْمِنُونَ بِهِ وَقَدْ خَلَتْ ۱۴۔وہ قرآن پر ایمان نہ لائیں گے اور یہ یعنی فرشتے چشم ظاہر سے دکھنے لگیں تو قیامت برپا ہو جائے گی۔(بقیہ حاشیہ) دیکھا جائے تو جب بھی کسی تحریری دلیل سے تو مجنون ثابت نہ ہو سکے گا بلکہ وَإِنَّكَ لَعَلَى خُلْقٍ عَظِيْمِ (القلم: (۵) اس سے بڑھ کر یہ ہے کہ مجنون کو کوئی مزدوری نہیں ملتی لیکن نبی کریم ع کے کام کی مزدوری کی کوئی انتہا نہیں اور مجنون کے اخلاق درست نہیں رہتے آپ اعلیٰ اخلاق کا نمونہ ہیں۔سورہ نون قلم پارہ ۲۹ میں تفصیل دیکھو۔آیت نمبر 10 - إِنَّا لَهُ لَحفِظُونَ۔یہ ایک اٹل پیشگوئی ہے جس کا ثبوت ہر زمانہ اور ہر ملک میں ہوتا رہا اور ہوتا رہے گا گو چھپائی اور لکھائی میں اکثر غلطیاں ہوتی رہتی ہیں مگر حفاظ، علمائے عاملِ قرآن کی حفاظت کا کامل ذریعہ خداوند تعالیٰ نے اہلِ اسلام میں ایسا جاری کر رکھا ہے جس سے چھپائی اور لکھائی کی غلطی فور أدور ہوسکتی ہے۔