اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 540
ربما ١٤ ۵۴۰ الحجر ١٥ سُوْرَةُ الْحِجْرِ مَكَّيَّةٌ وَهِيَ مَعَ الْبَسْمَلَةِ مِائَةُ ايَةٍ وَّ سِتَّةُ رُكُوعَاتٍ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ا۔ہم اس سورت کو پڑھنا شروع کرتے ہیں اللہ ہی کے نام سے جو رحمن الرحیم ہے۔الرُ تِلْكَ ايْتُ الكِتُبِ وَقُرْآنٍ ۲۔میں اللہ ہوں بار بار رسالت محمدیہ کا ثبوت دینے والا یہ محفوظ کتاب کی آیتیں ہیں اور کھلا مُّبِينٍ روشن قرآن ہے۔رُبَمَا يَوَدُّ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا لَوْ كَانُوا۔کافر بہت کچھ آرزو کریں گے کہ کاش وہ مُسْلِمِينَ مسلمان ہو جاتے۔ذَرْهُمْ يَأْكُلُوا وَيَتَمَتَّعُوا وَيُلْهِهِمُ ۲۔چھوڑ دے ان کو کہ کچھ کھا لیں اور تھوڑا فائدہ اٹھا لیں اور ان کو غافل بنائے رکھے امید۔تو آگے چل کر معلوم کر لیں گے۔الْأَمَلُ فَسَوْفَ يَعْلَمُوْنَ وَمَا أَهْلَكْنَا مِنْ قَرْيَةٍ إِلَّا وَلَهَا ۵۔اور ہم نے کوئی بستی غارت نہیں کی مگر اس کے لئے ایک وقت مقرر تھا۔كِتَابٌ مَّعْلُوم مَا تَسْبِقُ مِنْ أُمَّةٍ أَجَلَهَا وَمَا ۶۔نہ آگے بڑھ سکتی ہے کوئی ٹکڑی اپنے مقرر وقت سے اور نہ پیچھے رہ سکتی ہے۔يَسْتَأْخِرُونَ ) وَقَالُوا يَا أَيُّهَا الَّذِى نُزِّلَ عَلَيْهِ الذِّكْرُ۔اور منکر کہتے ہیں اے وہ شخص جس پر قرآن اُترا ہے تو تو کچھ شک نہیں کہ دیوانہ ہے۔إِنَّكَ لَمَجْنُونٌ آیت نمبر ۴۔ذَرْهُمْ۔اسلام جبری نہیں کہ زبر دستی منوایا جائے عذاب اور جہاد کا حکم نقض امن اور متقیوں کو ان کے دینی کام سے روکنے کے سبب آتا ہے۔تبدیل و اختلاف مذاہب سے نہیں پکڑے جاتے۔آیت نمبر ۵ - كِتَابٌ مَّعْلُوم - یعنی لِكُلِّ أُمَّةٍ أَجَلٌ فِي عِلْمِ اللهِ يَا وَمَا كُنَّا مُعَذِّبِينَ حَتَّى نَبْعَثَ رَسُوْلًا (بنی اسرائیل (۱۶) یعنی رسول کی تبلیغ کے بعد بھی سرکش بدکار رہیں تو عذاب آتا ہے۔آیت نمبرے۔اِنَّكَ لَمَجْنُونَ۔اس کا جواب سورہ نون ( سورۃ النظیم کا دوسرا نام سورۃ نون ہے۔ن والقلم میں ن سے شروع ہونے کی وجہ سے ) کی پہلی سطر میں یوں دیا ہے کہ تمام تحریرات کو خلاصہ در خلاصہ اور بحث در بحث کر کے