اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 539
و ما ابرئ ۱۳ ۵۳۹ ابرهيم ١٤ سَرَابِيلُهُمْ مِنْ قَطِرَانٍ وَ تَغْشُى ۵۱۔ان کے گرتے قطر ان کے ہوں گے اور چھالے گی ان کے چہروں پر آگ۔وُجُوْهَهُمُ النَّارُة لِيَجْزِيَ اللهُ كُلَّ نَفْسٍ مَّا كَسَبَتْ ۵۲۔تاکہ اللہ بدلہ دے ہر ایک جی کو اس کے کئے کا کچھ شک نہیں کہ اللہ جلد حساب لینے اِنَّ اللهَ سَرِيعُ الْحِسَابِ والا ہے۔هدًا بَلغُ لِلنَّاسِ وَلِيُنْذَرُوا بِهِ ۵۳۔یہ لوگوں کو اطلاع دیتا ہے اور نتیجہ یہ کہ وَلِيَعْلَمُوا أَنَّمَا هُوَ إِلهُ وَاحِدٌ اس کے ذریعہ سے ڈرایا جائے ان کو اور تاکہ سب کو معلوم ہو جائے کہ بس سچا معبود تو اللہ وَلِيَذَّكَّرَ أُولُوا الْأَلْبَابِ ہی ایک ہے اور تاکہ عقل والے یاد کریں اور نصیحت پکڑیں۔لا یعنی تارکول گیاس وڈ انبر کے۔یعنی دنیا میں بھی مصیبت اور عذاب آئیں گے۔