اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 536 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 536

وما ابرئ ۱۳ ۵۳۶ ابرهيم ١٤ النَّاسِ تَهْوِى إِلَيْهِمْ وَارْزُقُهُمُ قائم رکھیں تو تو آدمیوں کے دل اُن کی طرف پھیر دے اور اُن کو پھلوں سے روزی دے تاکہ مِنَ الثَّمَاتِ لَعَلَّهُمْ يَشْكُرُونَ یہ شکر گزار بن جائیں۔رَبَّنَا إِنَّكَ تَعْلَمُ مَا نُخْفِي وَمَا نُعْلِنُ ۳۹۔اے ہمارے رب ! تو تو خوب جانتا ہے جو وَمَا يَخْفَى عَلَى اللهِ مِنْ شَيْءٍ فِي الْأَرْضِ ہمارے حالات ظاہر نہیں ہوئے ہیں اور جو ظاہر ہو چکے ہیں اور اللہ پر تو کوئی چیز چھپی ہوئی نہیں وَلَا فِي السَّمَاءِ نہ زمین میں نہ آسمان میں۔اَلْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي وَهَبَ لِي عَلَى الْكِبَرِ ۴۰ - جمیع حمد اللہ ہی کے لئے ہے جس نے مجھ کو بڑھاپے میں اسماعیل (چوراسی برس میں ) اور اسحاق ( ننانوے برس میں ) عطا فرمایا۔کچھ شک نہیں کہ میرا رب بڑا سنے والا ہے دعا کا۔اِسْمُعِيلَ وَ اسْحَقَ إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاءِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلوةِ وَمِنْ ۴۱۔اے میرے رب ! مجھے نماز کا قائم رکھنے والا ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاءِ بنا دے اور میری اولاد میں سے (لوگوں کو) اے ہمارے رب ! اور تو ہماری دعا قبول فرما لے۔رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ ۴۲۔اے ہمارے ربّ! میرے عیب ڈھانپ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ لے اور میرے ماں باپ کے اور سب ایمانداروں کے جس دن حساب قائم ہو۔وَلَا تَحْسَبَنَّ اللهَ غَافِلاً عَمَّا يَعْمَلُ ۴۳۔اور اے مخاطب ! تو یہ نہ سمجھنا کہ اللہ غافل ہے ان کاموں سے جو ظالم کر رہے ہیں الظَّلِمُونَ إِنَّمَا يُؤَخِّرُهُمْ لِيَوْمٍ اس کے سوا نہیں کہ اللہ ان کو پیچھے ڈال رہا ہے اس دن کے لئے جس میں کھلی آنکھیں چھت سے لگی رہ جائیں گی۔تَشْخَصُ فِيْهِ الْأَبْصَارُة ا۔مارے حیرت سے ٹکٹکی بند نہ ہوگی۔آیت نمبر ۴۲ - لِوَالِدَيَّ۔اس دعا سے معلوم ہوتا ہے کہ آذر ابراہیم علیہ السلام کے باپ نہ تھے بلکہ تایا تھے جس کے لئے دعا منع کی گئی تھی کیونکہ یہاں والد کے لئے جو دعا کی ہے اس کے ساتھ کوئی ممانعت نہیں کی گئی والد کا لفظ خاص ہے اور اب کا لفظ عام ہے جو چا اور تایا پر بھی بولا جاتا ہے اور یہ اخیر عمر کی دعا ہے جو بَعدَ المَنع ہوئی ہے۔