اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 534
و ما ابرئ ۱۳ وَاَحَلُّوْا قَوْمَهُمْ دَارَ الْبَوَارِة ۵۳۴ ابراهيم ١٤ کی نعمت کو ( حق بات اور توحید کو ) بدل دیا کفر سے اور اپنی قوم کو تباہی کے گھر میں اتارا۔جَهَنَّمَ ۚ يَصْلَوْنَهَا وَبِئْسَ الْقَرَارُ ۳۰۔یعنی جہنم ، وہ اس میں داخل ہوں گے اور وہ b بُرا ٹھکانا ہے۔وَجَعَلُوْ اللَّهِ أَنْدَادًا لِيُضِلُّوا عَنْ سَبِيْلِهِ ۳۱۔اور اللہ کے مقابل والے ٹھہرا لئے تاکہ قُلْ تَمَتَّعُوْا فَإِنَّ مَصِيرَكُمْ إِلَى النَّارِ لوگوں کو بھٹکا دیں اللہ کی راہ سے۔کہہ دو تھوڑے دن رہ لو پھر تو تمہارا چلنا آگ ہی کی طرف ہے۔قُلْ لِعِبَادِيَ الَّذِينَ آمَنُوا يُقِيمُوا الصَّلوةَ ۳۲۔تو کہہ دے میرے ایماندار بندوں کو کہ وَيُنْفِقُوا مَا رَزَقْنَهُمْ سِرًّا وَ عَلَانِيَةً مِنْ نماز کو ٹھیک درست رکھو اور ہمارے دئے ہوئے میں سے کچھ دیتے رہو چھپے چھپے اور کھلے کھلے۔قَبْلِ أَنْ يَأْتِيَ يَوْمُ لا بَيْعٌ فِيْهِ وَلَا خِلَلٌ اس دن کے آنے سے پہلے جس میں نہ خرید و فروخت ہوگی نہ دوستی اور اُلفت۔اللهُ الَّذِي خَلَقَ السَّمَوتِ وَالْاَرْضَ ۳۳۔وہ ذات پاک اللہ ہی کی ہے جس نے وَأَنْزَلَ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً فَأَخْرَجَ بِهِ مِنَ آسمان پیدا کئے اور زمین اور بادل سے پانی برسایا پھر اس کے ذریعہ سے پھل پھلاری پیدا الثَّمَرَاتِ رِزْقًا لَّكُمْ ۚ وَسَخَّرَ لَكُمُ کی تمہاری روزی کے لئے اور تمہارے اختیار الْفُلْكَ لِتَجْرِى فِي الْبَحْرِ بِأَمْرِ؟ میں کر دیا کشتیوں کو تا کہ بہیں دریا میں اللہ کے وَسَخَّرَ لَكُمُ الْأَنْهَرَةً حکم سے اور تمہارے حکم میں لگا دی ندیاں۔وَسَخَّرَ لَكُمُ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ ۳۴۔اور شمس و قمر کو تمہارا مسخر کر دیا چکر لگانے دَابِبَيْنِ وَسَخَّرَ لَكُمُ الَّيْلَ وَالنَّهَارَ والوں میں اور رات اور دن کو بھی تمہارا مسخر کر دیا۔ا تسخیر اس سے بڑھ کر کیا ہو گی سب ہی مسخر کر دیا۔چلتا ہوا تعویذ سمجھ فضل و کرم کو ، اگر چہ دنیا دار نقش درم کو کہتے ہیں مگر ہمارا مذ ہب تو یہی ہے۔آیت نمبر ۳۳۔بامر کی ضمیر اللہ کی طرف پھرتی ہے اسی طرح حضرت سلیمان علیہ السلام کے قصہ میں ضمیر آتی