اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 533 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 533

و ما ابرئ ۱۳ ۵۳۳ ابرهيم ١٤ جَنَّتٍ تَجْرِى مِنْ الانھر جائیں گے باغوں میں جن میں بہ رہی ہیں نہر میں وہ اس میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے اپنے رب کے حکم خَلِدِينَ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِمْ تَحِيَّتُهُمْ سے۔وہاں دعاء خیر اُن کا سلام ہے۔سلم أَلَمْ تَرَكَيْفَ ضَرَبَ اللهُ مَثَلاً كَلِمَةً ۲۵۔کیا تمہیں یہ علم نہیں کیسی بیان کی اللہ نے طَيِّبَةً كَشَجَرَةٍ طَيْبَةٍ أَصْلُهَا ثَابِتُ اعلیٰ درجہ کی بات کہ ہر ایک سعادت مند وَفَرْعُهَا فِي السَّمَاءِ انسان یا ہر ایک سچی بات جیسے ایک عمدہ درخت ہے جس کی جڑ مضبوط ہے اور جس کی شاخیں آسمان میں ہیں۔تُؤْتِي أَكُلَهَا كُلَّ حِيْنِ بِإِذْنِ رَبَّهَا ۲۲۔وہ اپنے پھل لاتا ہی رہتا ہے ہر وقت اپنے وَيَضْرِبُ اللهُ الْأَمْثَالَ لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ رب کے حکم سے اور اللہ بیان کرتا رہتا ہے اعلیٰ درجہ کی مثالیں لوگوں کے لئے تا یاد کریں اور سوچیں۔يَتَذَكَّرُونَ وَمَثَلُ كَلِمَةٍ خَبِيْثَةٍ كَشَجَرَةٍ خَبِيثَةِ ۲۷۔اور گندی بات کی مثال جیسے درخت ہے خبیث اکھاڑ پھینکا ہوا زمین سے، اس کو کچھ اجْتُنَّتْ مِنْ فَوْقِ الْأَرْضِ مَا لَهَا ٹھہراؤ نہیں۔چاہتا ہے۔مِنْ قَرَارٍ يُثَبِّتُ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا بِالْقَوْلِ الثَّابِتِ فِي ۲۸۔اللہ ثابت رکھتا ہے ایمانداروں کو توحید کی پکی بات میں دنیا اور آخرت کی زندگی میں الحيوةِ الدُّنْيَا وَفِي الْآخِرَةِ وَيُضِلُّ الله اور مشرکوں کو گمراہ کرتا ہے اور اللہ کرتا ہے جو الظَّلِمِينَ وَيَفْعَلُ اللهُ مَا يَشَاءُ في اَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ بَدَّلُوا نِعْمَتَ اللهِ كُفْرًا ۲۹۔کیا تمہیں ان کا علم نہیں جنہوں نے اللہ آیت نمبر ۲۶ - كُلَّ حِيْنِ بِاِذْنِ رَبَّهَا۔یہ ایک متیلی پیشگوئی ہے کہ اسلام سدا رہے گا اور عقائد باطلہ برباد و زائل ہوتے رہیں گے اور قرآنی حقائق و معارف ہر موقعہ پر کھلیں گے اور مترڈ دین کو کامیاب کریں گے۔