اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 532
و ما ابرئ ۱۳ ۵۳۲ ابراهيم ١٤ بِالْحَقِّ إِنْ يَّشَأْ يُذْهِبْكُمْ وَيَأْتِ اور زمینوں کو بنایا بالکل سچ ؟ وہ جب چاہے گا تمہیں لے جائے گا اور نئی مخلوق پیدا کرے گا۔بِخَلْقٍ جَدِيدِة وَمَا ذَلِكَ عَلَى اللهِ بِعَزِيزِ ) ۲۱۔اور یہ بات اللہ پر کچھ مشکل نہیں۔وَبَرَزُوا لِلَّهِ جَمِيعًا فَقَالَ الضُّعَفَوا ۲۲۔اور نکل کھڑے ہوئے اللہ کے لئے سب لِلَّذِينَ اسْتَكْبَرُوا إِنَّا كُنَّا لَكُمْ تَبَعًا لوگ تو کمزور آدمیوں نے کہا مغروروں سے، بے شک ہم تو تمہارے فرمانبردار ہی تھے تو کیا تم فَهَلْ أَنْتُمْ مُّغْنُوْنَ عَنَّا مِنْ عَذَابِ اللهِ ہم سے ہٹا سکتے ہو اللہ کے عذاب میں سے کچھ۔مِنْ شَيْ قَالُوْا لَوْ هَدْنَا الله وہ جواب دیتے ہیں اگر ہمیں اللہ کوئی راہ لَهَدَيْنَكُمْ سَوَاءٌ عَلَيْنَا أَجَزِعْنَا أَمْ دکھائے گا تو تمہیں بتا ئیں گے اب تو برا بر ہے صَبَرْنَا مَا لَنَا مِنْ مَّحِيصٍ ہم پر کہ ہم بے قرار ہوں یا صبر کریں ہمیں کسی طرح چھٹکارا نہیں۔وَقَالَ الشَّيْطَنُ لَمَّا قُضِيَ الْأَمْرُ اِنَّ اللهَ ۲۳۔اور شریر ہلاک کرنے والا شیطان بولے گا وَعَدَكُمْ وَعْدَ الْحَقِّ وَوَعَدْتُكُمْ جب فیصلہ ہو جائے گا کام کا۔اللہ نے تم سے سچا وعدہ کیا تھا اور میں نے تم سے جو وعدہ کیا تھا وہ فَأَخْلَفْتُكُمْ ۖ وَمَا كَانَ لِي عَلَيْكُمْ مِنْ جھوٹ تھا۔اور تم پر میرا کچھ تسلط تو نہ تھا ہاں سُلْطن إِلَّا أَنْ دَعَوْتُكُمْ فَاسْتَجَبْتُمْ صرف میں نے تم کو بلایا تھا اور تم نے میرا کہا مان لِي فَلَا تَلُومُونِي وَلُوْمُوا أَنْفُسَكُمْ لیا تھا تو تم مجھے ملامت نہ کرو، ہاں ! اپنے آپ کو ملامت کرو نہ تو میں تمہاری فریاد کو پہنچ سکتا ہوں مَا أَنَا بِمُصْرِخِكُمْ وَ مَا أَنْتُمْ اور نہ تم میری فریاد کو پہنچ سکتے ہو، تم نے جو مجھے بِمُصْرِى إِنِّي كَفَرْتُ بِمَا پہلے سے شریک بنایا تو بے شک میں کچھ قدر نہیں کرتا اس کی جو تم مجھے شریک بناتے رہے أَشْرَكْتُمُونِ مِنْ قَبْلُ إِنَّ الظَّلِمِينَ لَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ کچھ شک نہیں کہ بے جا کام کرنے والوں ہی کے لئے ٹیس دینے والا عذاب ہے۔وَأُدْخِلَ الَّذِينَ آمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّلِحَتِ ۲۴۔اور بھلے کام کرنے والے ایماندار داخل کئے