اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 531 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 531

۵۳۱ ابرهيم ١٤ وما ابرئ ۱۳ وَلَنُسْكِنَنَّكُمُ الْأَرْضَ مِنْ بَعْدِهِمُ ذلِكَ ۱۵ اور تم کو بسائیں گے اس ملک (یا اس کی مثال میں ) ان کے بعد۔یہ صلہ اس شخص کے لئے ہے لِمَنْ خَافَ مَقَامِي وَخَافَ وَعِيْدِ جو ہمارے حضور کھڑے ہونے سے ڈرتا ہے اور میرے عذاب کے وعدے سے کانپتا ہے۔وَاسْتَفْتَحُوا وَ خَابَ كُلُّ جَبَّارٍ عَنِيْدِ ۱۲۔اور منکروں نے فتح کی دعا مانگی اور ہر ایک سرکش ضدی نامراد ہوا۔مِنْ وَرَابِهِ جَهَنَّمُ وَيُسْقَى مِنْ ۱۷۔اور اس کے آگے جہنم ہے اور اسے پلایا جائے گا پیپ کا پانی۔ماء صديدن يَتَجَرَّعُهُ وَلَا يَكَادُ يُسِيغُهُ وَيَأْتِيهِ ۱۸۔اسے گھونٹ گھونٹ کر کے پئے گا اور معلوم الْمَوْتُ مِنْ كُلِّ مَكَانٍ وَ مَا هُوَ بِمَيِّتٍ ایسا ہوتا ہے کہ وہ اُسے پی نہیں سکے گا اور اس پر موت آئے گی ہر طرف سے اور وہ مرتا نہیں۔وَمِنْ وَرَابِهِ عَذَابٌ غَلِيظٌ اس کے پیچھے اور بھی سخت تر عذاب ہے۔مَثَلُ الَّذِيْنَ كَفَرُوا بِرَبِّهِمْ أَعْمَالُهُمْ ۱۹۔ان کی مثال جو اپنے ربّ کے منکر ہوئے ان کے کام ایسے ہیں جیسے راکھ، اس پر زور سے ہوا چلی آندھی کے وقت میں وہ اپنی کمائی سے عَاصِفٍ لَا يَقْدِرُونَ مِمَّا كَسَبُوا کچھ حاصل نہیں کرتے اور یہی دور دراز کی گمراہی كَرَمَادِ اشْتَدَّتْ بِهِ الرِّيحُ فِي يَوْمٍ ط عَلَى شَيْءٍ ذَلِكَ هُوَ الضَّلُلُ الْبَعِيْدُ ہے۔اَلَمْ تَرَ أَنَّ اللهَ خَلَقَ السَّمواتِ وَالْأَرْضَ ۲۰۔کیا تمہیں یہ علم نہیں کہ اللہ ہی نے آسمانوں یعنی دکھ کے ایسے اسباب پیدا ہوں گے کہ ان میں سے ایک بھی دنیا میں ہو تو مر جائے لیکن وہاں نہیں مرے گا۔آیت نمبر ۱۷۔وَرَآبِه۔یہ لفظ کہیں پیچھے کے معنی میں بھی آتا ہے جیسے وَرَاءَ ظُهُورِهِمُ الخ (البقرۃ : ۱۰۲) اور کہیں آگے جیسے یہاں۔آیت نمبر ۱۸ - اَلْمَوْتُ۔یہاں موت کے معنی مصیبت کے ہیں۔دلی۔جسمانی۔مالی اور اولادی دوست وغیرہ کی۔یعنی دیکھ کے ایسے اسباب پیدا ہوں گے کہ ان میں سے ایک بھی دنیا میں ہو تو وہ مر جائے لیکن وہاں نہیں مرے گا۔